Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life.
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.....
Gull is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.
If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!
Ishq Main Marjawan By Gull Complete Pdf
CLICK BELOW THE DOWNLOAD BUTTON
Sneak Peak No : 1
جی آنٹی کون ہے تساں اور کس نوں ملنا ہے توانوں"
وہ احترام سے نظریں جھکا کر بولا
اتنی عجیب سی اردو میں آنٹی لفظ پہ جہاں ولید اور سحر کے قہقے گونجے وہی زائشہ خطرناک تیور لیے گاڑی سے نکلی
اووو انکل آنٹی کس کو کہا آپ نے ہیں آپ کی بیوی ہوگی آنٹی آپکا ماما ہوگی آنٹی میں کہاں سے آنٹی دیکھتی ہوں ہاں ؟؟
وہ چوکیدار پہ چڑھ دوڑی اسکے اس طرح بولنے پہ چوکیدار نے حیرانی سے اسے دیکھا
اماں جی تساں غصہ کیوں ہوندی ہے میں تے پیار نال آکھیا اے"
وہ چوکیدار پھر سے اردو کی مت مارتے بولا تو زائشہ کا پارہ مزید ہائی ہوا
اماں کے بچے گھر ہے آپکی اماں شرم کرلیں زرا بیٹی کی عمر کی لڑکی کو اماں بولتے ہوئے آنکھیں کمزور ہیں کیا آپکی ؟؟؟؟
وہ تمیز کے دائرے میں بولی تو چوکیدار نے دانت دیکھائے
اخخخخخ چھی منہ بند کریں منہ بند کریں "
اسکے پیلے دانت جو دو آگے سے ٹوٹے ہوئے تھے اور منہ سے آتی بدبو پہ وہ ناک بند کرتی بولی
کیا ہویا میڈمی توانوں ؟؟؟؟
وہ فکر مندی سے بولا وہ دونوں تو انکی باتوں کو مزے سے سن رہے تھے
زائشہ نے پیچھے ہٹتے گہرے سانس لیے نارمل ہوتی اسکو گھورنے لگی
آنکل آپکو شرم ورم ہے کہ بیچ ڈالی ہے؟؟؟
شرم کتھے بیچتے ہیں تے کتنے منی ِملدی ہے؟؟؟؟
اس نے حیرانی سے پوچھا
آپ برش نہیں کرتے کیا؟
اسکی بات کو نظرانداز کرتے وہ دوبارہ سے پوچھ گئی
میڈمی او کیا ہوندا ہے ؟؟؟
وہ بیچارے سی شکل بنا کہ بولا تو زائشہ نے اپنا سر پیٹا
Sneak Peak No : 2
گن سے نکلی گولی اس کے جسم میں پپوست ہوئی وہ جو اسکے قریب ہی کھڑا تھا اسکے ہاتھ سے گن جھپکی مگر گولی تو اپنا کام کرچکی تھی
سسسسسس! " اس کو لگا جیسے کسی نے اسکے دل میں گرم تپتا راڈ گھسا دیا ہو بھل بھل کر کے نکلتا خون اسکا سفید پریوں جیسے گاؤن جس کو دیکھتے ہی اس نے خواب سجانے شروع کیے تھے
وہ اسکے خوابوں کی طرح لہو سے رنگتا چلا گیا اسکے منہ سے سسکاری سی نکلی وہ منہ کہ بل زمین پہ گرتی چلی گئی بند ہوتی آنکھوں میں کچھ منظر لہرائے
اوئء اگر کبھی تم کسی سے عشق کرنے لگی اور وہ شخص پہلے ہی کسی کا ہو تو تم کیا کروگی چھین لوگی یہ بھول جاؤگی"؟ اسکی دوست نے سوال کیا تو وہ اذیت سے مسکرا بھی نہ سکی
جس دن ایسا ہوا یا تو میں مرجاؤں گی یہ اسکو مار دونگی , " وہ کہتی وہاں سے واک آؤٹ کر گئی , آج وہ خود مرنے لگی تھی ایک آنسو اپنی ناقدری پہ ٹوٹ کر بہہ نکلا اسکا یقین ٹوٹا تھا وہ خود بھی ٹوٹ گئی تھی
آنکھوں کی پتلیاں ساکت ہوئی دل میں جو بستا تھا اسکو کسی اور کے ساتھ تصور کرکے اسکے دل نے دھڑکنا ہی چھوڑ دیا جسم سے جان نکلنے لگی تھی