Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.....
Rubaru Yaar is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.
If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!
Ziddi Ishq By Hurain Fatima Complete Pdf
CLICK BELOW THE DOWNLOAD BUTTON
Sneak Peak No : 1
فرح تم اس وقت یہاں میرے کمرے میں خیریت تو ہے ،،،،عیشان اس ٹائم فرح کو اپنے کمرے میں دیکھ کر بولا۔۔۔۔
وہ وہیں بیٹھ کر عیشان کو گھور گھور کر دیکھنے لگی۔۔۔۔
کیا ہوا ایسے کیا گھور گھور کر دیکھ رہی ہو۔۔۔۔
فرح کو مسلسل خود کو گھورتا پا کر عیشان بول پڑا ۔۔۔۔۔
کب سے چل رہا ہے یہ سب ،،،،
وہ ماتھے پر شکنیں لا کر اس سے سوال کرتی ہے ۔۔۔۔
کیا ہوا ،،،کس کی بات کر رہی ہو۔۔۔۔
اس نے نا سمجھی سے فرح کی طرف دیکھا ۔۔۔۔
وہی مسٹر عیشان شاہ جو آپ بتانا نہیں چاہتے ۔۔۔۔۔
تمھیں شرم نہیں آتی بڑے بھائی کو نام سے بلاتے ہوئے۔۔۔
اور بڑے بھائی کو شرم نہیں آتی چھوٹی بہن سے وہ سب چھپاتے ہوئے۔۔۔۔
میری جان ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے وہ محبت سے بہن کے ماتھے پر بوسہ دے
کر بولا۔۔۔۔
اچھا جی اگر ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے تو پھر سٹاف روم میں بیٹھ کر اتنا مسکرایا کیوں جا رہا تھا۔۔۔۔
وہ بھی اس کی بہن تھی کہاں اتنی جلدی ٹلنے والی تھی۔۔۔۔
میں نہیں مانتی سمجھے آپ۔۔۔۔
اب آپ پیار سے بتانا پسند کریں گے یا پھر میں ڈھنڈورا پیٹوں سب کے سامنے۔۔۔۔
اوکے یار بتا رہا ہوں ڈھنڈورا پیٹنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔
وہ مجھے اچھی لگتی ہے بس۔۔۔
کون بھائی۔۔۔
وہ،،، فرح سمجھ تو گئی تھی لیکن اب جان بوجھ کر اسے چھیڑ رہی تھی۔۔۔۔۔
عیشان نے اسے گھورا۔۔۔۔
بھائی اب گھورنا بند کریں اور بتائیں۔۔۔۔
مس صباء کی بات کر رہا ہوں میں۔۔۔۔
وہ جانتا تھا فرح اب اتنی آسانی سے پیچھا نہیں چھوڑے گی اس لیے فٹ سے نام لے دیا۔۔۔
یاہووووو،،،بھائی مس صباء مجھے بھی بہت پسند ہیں بس اب تو وہ ہی میری بھابھی بنیں گی۔۔۔۔
انشاء اللہ دونوں بہن بھائی نے یک زبان ہو کر کہا۔۔۔۔
لیکن شاید وہ اس بات سے انجان تھے کہ اکثر ہم جیسا سوچتے ہیں ویسا ہی ہو یہ ضروری نہیں ہے۔۔۔۔۔
ویسے بھی پیار تو انسان کے بڑے ہی کڑے کڑے امتحان لیتا ہے۔۔۔۔
aoa dear kiindly guide kar dain ap pdf kis software min banty hain .. watermark and logo lagany k liye.. i need information
ReplyDelete