Rubaru Yaar By Yumna Complete Pdf

 



Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.


Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.....


Rubaru Yaar  is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.


If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!


Rubaru Yaar By Yumna Complete Pdf



CLICK BELOW THE DOWNLOAD BUTTON



Sneak Peak No : 1


سوری سر ہم آپکے بےبی کو نہیں بچا سکے" ائیٹھ منتھ تھا آپکی وائف کا اور بےبی کی گروتھ بھی اتنی نہی تھی کہ وہ سروایو کر سکتا " اور کچھ آپکی مسز پیٹ کے بل گری ہیں اور بھی بہت سی سیریس انجریز آی ہیں اُنھیں " اس وقت اُنکی جان کو بھی خطرہ ہے آپ دعا کیجئے اُن کے لیے ۔۔ آگے اللہ کی جو مرضی ہم اپنی پوری کوشش کریں گے اُنھیں بچانے کی 


ایک ننھا وجود سفید کپڑے میں لپیٹے نرس نے اُسکی جانب بڑھایا تھا آبان چوہدری نے دھندلی آنکھوں سے اُس ننھے وجود کو تھاما تھا اور پھر وہ دراز قد کا لمبا اونچا مرد میں پر بیٹھتے پھوٹ پھوٹ کر رویا تھا ۔۔


حمنہ بیگم بیٹی کی خالت کا سنتی ہسپتال کے فرش پر گرتی چلی گئیں ۔۔مریم بیگم نے آگے بھرتے اُنھیں تھامنے کی کوشش کی لیکن اُنھیں کہا ہوش تھی کسی کی ،،اُنکی دردناک چیخیں ہسپتال میں گونجنے لگی ۔۔

میری بچی " وہ چیختی فرش پر ہاتھ مار رہی تھی ۔



Sneak Peak No : 2



اس نے آج ارادہ کر لیا تھا کہ وہ اُس شخص سے بہت دور چلی جائے گی 

جہاں اُسکا سایہ تک نہ پہنچ سکے ۔۔

اُس شخص نے اُسے جیتے جی مار دیا وہ بھی اُسے جدائی کی مار مارے گیّ

اُسکا اس وقت طلاق لینے کا کوئی اردہ نہ تھا کیوں کہ کہی نہ کہی محبت تو تھی 

عورت ایسے ہی تو نہی بنتی نا ۔۔اللہ پاک نے اُسے تمام احساسوں کی مٹی سے گوندا ہوتا ہے۔۔

وہ جتنی نرم دل اور احساس والی ہوتی ہے مصیبت آنے پر اتنی ہی سخت اور مضبوط بن جاتی ہے ۔۔


مرد کو بنانے کے لیے فرشتوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے مٹی زمین سے منگوائی 

لیکن عورت کے لیے مٹی نہیں منگوائی


بلکہ اسے مرد کی ہی ٹیڑھی پسلی سے بنایا اور جس مرد کی پسلی سے وہ بنی ہے وہی اُسکا محرم ہوتا ہے کیوں کہ وہ اُس مرد کے وجود کا حصہ ہوتی ہے ۔

اُسے ہی اپنا سب کچھ سمجھتی ہے اُسی سے محبت کرتی ہے 


لیکن افسوس کے مرد اُسی عورت سے بہت جلد اُکتا جاتا ہے 

دردناک المیہ ہے کہ مرد مکمل ملنے والی چیز سے جلد اکتا جاتا ہے 

اور وہ بھی یہی سوچ رہی تھی کیا آبان چودھری اُس سے اکتا گیا تھا جو دوسری جانب رخ کر گیا ۔۔


لائک کیجئے اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔

بہت سے لوگ میسج کر رہے ہیں کہ آبان کو معافی نہ ملے وہی بہت سوں کا کہنا ہے کہ ایک بار معافی مل جائے 


آپ لوگ کیا کہتے ہیں آبان کو سزا دینے کے بعد معافی مل جائے یاں نہیں۔۔کیوں کہ مزنہ بھی تو اُس سے محبت کرتی ہے 

آپ لوگ بتایۓ اب آگے کیا ہونا چاہیے ؟؟..


1 Comments

Previous Post Next Post