Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life.
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.....
Shaf E Dill is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.
If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!
Shaf E Dill By Syeda Shah Complete Pdf
Download
Sneak Peak No : 1
نا بولوں تو؟ تسمیر سے پہلے اچھی بول چال ہونے کے باعث وہ چھیڑنے لگا
تو تیری زبان اگلی بار اس کا نام بھی نہیں لے پائی گی.... ازلی بے نیازی سے کہتا وہ ان دونوں کو حیران کر گیا
عادل آپ جاؤ میں چاۓ بنا کر لاتی ہوں... بولتے ساتھ ہی ایک نظر گھور کر تسمیر کو دیکھا جو پشت سلیپ سے لگاۓ دونوں ہاتھ پنٹ کی جیب میں ڈالے اسے ہی دیکھ رہا تھا
کیا ہو گیا ہے آپ کو مہمان ہے وہ ہمارا... اسکے سامنے وہ اب پراعتماد طریقے سے کھڑی تھی
ہاں تو رہے مہمان لیکن مجھے نہیں پسند کوئی ایسے نام لے تمہارہ روٹھے انداز میں بولتا وہ اسے چھوٹا بچہ ہی لگتا تھا
کیوں؟ کیوں نہیں پسند؟ کُبرا ابرو اچکا گئی
کیوں کے محبت جو ہوگئی ہے تم سے ڈارلنگ... اس کی عام سے لہجے میں کی گئی بات سے ایک بار پھر کُبرا بامشکل سنبھلی تھی
آپ شاید بھول رہے ہیں جانے سے پہلے کونسا وعدہ کیا تھا آپ نے میرے سے آپ بھول گئے ہیں لیکن میں نہیں!!! اس کے اپنی جانب بڑھتے قدم وہ منجمد کر گئی
بھولا نہیں ہوں یاد ہے مجھے!!! یکدم ہی اسکی آنکھوں کا رنگ سبز کی جگہ سرخ لے لیا تھا تیش سے اسے ایک نظر دیکھے وہ باہر نکل گیا
( وہ تو واقعی میں یہ بات تو بھول ہی گیا تھا کہ اس نے جب تک وہ سوری نا کرے جب تک اسکے پاس نا جانے کا وعدہ کیا تھا)
اس شخص پر مزید غصہ بڑھ گیا تھا جس کی وجہ سے اس نے اپنی بیوی کا اعتبار کھویا تھا
سگریٹ کے گہرے کش لگاۓ وہ اب دوسری طرف کی بات سننے لگا جسے سنتے ہی ایک فاتحانہ مسکراہٹ اسکے ہونٹوں پر رسک کی تھی اب اسے صرف رات کا انتظار تھا
کچھ گھنٹے اور پھر تمہیں بھی ٹھیک سے دیکھتا ہوں میں سوئٹ ہارٹ!!! اس کا ریکشن شوچ کر وہ دل ہی دل میں محفوظ ہوا
Wrong novel uploaded Khudgarz instead of Shaf e dill.
ReplyDeleteyes it was our mistake now u can check
Delete