Ajnabi Bandhan By Manal Mehar Complete Pdf

 


Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 


Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.


Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.....


Ajnabi Bandhan is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.


If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!


Ajnabi Bandhan By Manal Mehar Complete Pdf


CLICK BELOW THE DOWNLOAD BUTTON



Sneak Peak No : 1

شازم ! مجھے آپ سے بات کرنی ہیں۔ وہ ہمت مجتمع کرتے ہوۓ بولی۔

شازم نے اس کی آواز سُنی ضرور تھی پر رُکے بغیر آگے بڑھ گیا۔

اس نے ایک اداس نظر واش روم کے بند دروازے پر ڈالی تھی۔

کچھ دیر بعد وہ فریش سا باہر نکلا اور ڈریسنگ کے سامنے جا کر کھڑا ہوا۔

وہ کب سے اس کی کارواٸیاں ملاحظہ کر رہی تھی۔ اسے باہر کی طرف بڑھتا دیکھ فوراً  اس کے راستے میں آٸی تھی۔

شازم ! مجھے آپ سے بات کرنی ہے ۔ پلیز ایک دفعہ میری بات سُن لیں۔ میں جانتی ہوں میں آپ کا بہت دل دُکھا چکی ہوں۔ جس کے لیے میں آپ سے معافی مانگنا چاہتی ہوں۔ مجھے معاف کر دیں۔ مجھے غلط فہمی ہوگٸ تھی۔

بہت خوب ! یہ بات تم نے خوب کہی کہ تمہیں غلط فہمی ہوگٸ تھی۔ اب غلط فہمی دور ہوگٸ تو آگٸ ہو معافی مانگنے۔

میری ذات اتنی ارزاں نہیں ہے جو تمہاری غلط فہمی دور ہونے کا انتظار کریں۔ 

تم نے ایک دفعہ نہیں بار بار مجھے بےیقینی کی مار ماری ہے۔

رشتوں کی اصل پرکھ تو ہوتی ہی ایسے وقت میں ہے۔ جب آپ اعتبار دے کر ایک دوسرے کے وجود کو متعبر کرتے ہیں۔ پر تم نے کیا کیا۔

تم نے میری ذات کو بےمول کر دیا۔ اس غلطی کے لیے میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا۔

وہ اسے بازو سے پکڑ ساٸیڈ پر کرتا باہر کی طرف بڑھ گیا۔

آٸزل نے بھیگی آنکھوں سے اس کی طرف دیکھا تھا پر اس نے ایک بھی نظر اُٹھا کر اُسے نہیں دیکھا تھا وہ کمزور بالکل نہیں پڑنا چاہتا تھا۔

اس نے کمرے کے بند دروازے کو دیکھا تھا۔ وہ اسے شدید ناراض کر چکی تھی۔ وہ ہاتھوں میں چہرہ ٹکاۓ شدت سے رو دی۔


Sneak Peak No : 2

وہ فوراً ہی اس کے پیچھے آٸی تھی اتنی چھوٹی سی بات پر اتنا واویلا کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔

آرش ! وہ اُسے دیکھ کر مخاطب ہوٸی۔ جو کال پر اُس الوینا میڈم کو ہی کچھ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔

کیا آپ سے دو منٹ بات ہوسکتی ہے ؟

آرش فون کان سے لگاۓ ہی اس کی طرف متوجہ ہوا۔

یہ کوٸی اتنی بڑی بات تو بالکل بھی نہیں تھی کہ آپ ایسا رویہ اختیار کرتے۔

وہ کال بند کرتا اس کی طرف متوجہ ہوا۔ تم نے کیا کہا ہے الوینا سے ؟ وہ کتنی پریشان تھی۔ وہ اس کی بات اگنور کرتا اپنی ہی سنانے لگا۔

میں آپ سے کچھ اور پوچھ رہی ہوں اور آپ بات کدھر لے جارہے ہیں۔

تم پہلے میری بات کا جواب دو۔ تم شاید اپنے کی بات سےپھر رہی ہو۔ اپنی بات پر قاٸم رہنا سیکھو۔

نہ ہی تمہاری میری زندگی میں کوٸی اہمیت ہے نہ ہی کبھی ہوگی ۔ انڈر سٹینڈ۔ 

مارُو نے بےیقینی سے اس کی طرف دیکھا تھا جو اسے پل میں دو کوڑی کا کر گیا تھا۔  کہنے کو کچھ تھا ہی نہ جب وہ خود ہی کہہ گیا تھا کہ اُس کی زندگی میں کوٸی ویلیو نہیں۔

وہ نظریں چُراتا باہر کی طرف بڑھ گیا۔


2 Comments

Previous Post Next Post