The Queen By Nisha Umer

 


Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.

Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.

The Queen By Nisha Umer is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.




Sneak Peak

بس۔؟۔۔۔۔۔نرمی غائب ہوئی۔۔کون راضی ہے کون نہیں۔۔ڈزنٹ میٹر۔۔میں نے کہہ دیا نہیں تو نہی۔۔۔۔دیٹیس فائنل ۔۔اس کے لہجے میں اب تحکم تھا۔۔۔
واے ڈزنٹ میٹر۔۔۔شادی فاطمہ کی ہونی ہے ۔۔جب اسے کوئی اعتراض نہیں ہے تو تم کیوں کر رہے ہو ۔۔وہ بحث پہ اگی
آریان نے مڑ کے ایک نہایت سرد نظر س پہ ڈلی ۔۔۔اس کے پورے وجود میں سرد سی لہر دوڑ گئی۔۔وہ بے اختیار ہی پیچھے ہوئی تھی۔۔


میں نے انکار کر دیا ہے تو آگے سے سوال پوچھنے کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہتی۔۔۔انڈر سٹینڈ۔۔
کیوں۔۔۔۔کیوں نا پوچھوں۔۔۔تم نے بھی تو لوو میرج کی ہے نا۔۔
ان اف۔۔۔اس کے کندھوں کو زور سے تھاما۔۔میں نے نہیں کی ۔۔اپ نے کی ہے۔۔۔۔اور آپ یہ بات اچھے سے جانتی ہیں۔۔۔وہ اسے بار کرواتے جھٹکے سے چھوڑتا پیچھے ہوا۔۔۔


اور آپ فاطمہ کو اپنے جیسا نا ہی سمجھیں تو اچھا ہو گا آپ کے لیے ۔۔انگلی اٹھاے وارن کیا گیا۔۔۔
کیا مطلب ہے تمہارا اس بات سے۔۔۔وہ۔ہائپر ہونے لگی۔۔۔تمہارے مطابق میں کیسی ہوں۔۔۔۔
نہیں اج مجھے بتا ہی دو۔۔اس کی آنکھیں پانیوں سے بھرنے لگی تھیں۔۔۔


مجھے آگے سے بحث کرنے والی اور تڑ تڑ جواب دینے والی عورتیں بلکل پسند نہیں ہیں ۔۔۔اس نے ناگواری سے کہا۔۔وہ سر جھکا کے رہ گئی۔۔تھی تو عورت ہی ۔۔۔اور اس کی بیوی بھی ۔۔۔چاہ کے بھی کچھ نہیں کر سکتی تھی۔۔
میری پیکنگ کر دیں ۔۔مجھے دس بارہ دن کے لیے آؤٹ اور کنٹری جانا ہے ۔۔امپورٹینٹ ہے ۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔وہ رکا۔۔۔
آئندہ میں یہ بات نا سنو ۔۔فاطمہ مامی کے گھر کے علاوہ کہیں بھی جا سکتی ہے ۔۔۔غصے سے کہتے آریان گاڑی کی چابی اٹھاتا باہر چلا گیا ۔۔وہ بوجھل دل کے ساتھ وہیں بیٹھی رہ گی


Post a Comment

Previous Post Next Post