Woh Jo Ishq Tha By Maahi

 



Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.

Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.








Sneak Peak

"تم تم تمہاری یہ مجال.. ہو کون ہاں تم ہو کون... میرے ہی ٹکروں پہ پلنے والی ایک عورت.." جبار خان اسکے بال دبوچ چکے تھے اور بری طرح سے پھنکارے... مگر مجال تھی کہ تاشے کہ منہ سے ایک آواز بھی نکلی ہو وہ بس غصے میں انکو دیکھی جا رہی تھی..

"میں تمہیں مار ڈالوں گا آج... "انکا بس نہیں چل رہا تھا کہ آج اسکو زندہ ہی دفن کر دیں..
"تو مار ڈالیں آپ اور کر بھی کیا سکتے ہیں عورت پہ ہاتھ اُٹھانے کے علاوہ.."وہ بھی غصے میں انھی کے انداز میں بولی

"رحم خان رحم بچی ہے ناسمجھ ہے.." بی جان لپک کے تاشے کے پاس آئی.. اور خان کے قدموں میں گر پڑی..
"دفعہ ہو جاؤ تم آوارہ عورت.. یہ تمہاری تربیت بول رہی ہے..." انھوں نے زور سے اُنکو دھکا دیا...







"میری ماں کی تربیت کو کچھ نا بولنا انھی کا لحظ ہے کہ چپ کر کہ پٹ رہی ہوں.." وہ خون رنگ آنکھوں سے انکو دیکھ رہی تھی

"تم... بے غیرت آوارہ...اس گندی عورت کے پیٹ سے جنم لینے والی گندی اولاد ..ہاں بولو تم کیا بکواس کر رہی تھی ہاں؟ مجھے عزت کی بات بتا رہی تھی.. مجھے.." ایک ہاتھ سے اسکے بال اور دوسرے سے اسکا منہ زور سے پکڑے وہ اپنی جہالت پہ پوری طرح اتر چکے تھے...




Woh Jo Ishq Tha is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.


Woh Jo Ishq Tha By Maahi





If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Readinng!!!!!!


Post a Comment

Previous Post Next Post