Fateh Aalam By Iqra Khan

 



Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.

Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.







Fateh Aalam  is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.



Sneak Peak

"وہ کون تھا؟ "

فاتح کی آواز سے وجود ٹھنڈا ہونے لگا مگر وہ ہمت کر کے کھڑی رہی

"فیملی ریلیشن ہے"

اس نے بمشکل تھوک نگلا پتا نہیں زمر ایک خوف محسوس کر رہی تھی ۔

"فیملی ریلیشن گھر تک رہیں تو اچھا رہے گا ایسا سب کچھ آفس میں اجازت نہیں ہے٫ لہجہ ہنوز اور پتھریلا تھا ۔
"سر وہ مجھے آف ٹائم لینے آیا تھا اور ویسے بھی میں گھر جانے والی تھی "

زمر نے آہستہ سے جواب دیا ۔





"مجھے کچھ نہیں سننا وہ کس ٹائم آیا مگر جو کام میں اب کہہ رہوں ہوں وہ کیے بغیر تم کیسی کے ساتھ نہیں جاو گی اور ناں ہی تمھیں چھٹی ہو گی یہ 10 فارمز ہیں آج رات تک مجھے ان کا سارا ریکارڈ چاہیے ایک ایک فاعل کی کاپی میرے ٹیبل پر ہونی چاہیے سن لیا آپ نے فاتح ایک ایک لفظ چبا کر بولا بے تاثر آنکھوں میں غصے کی جھلک تھی ۔٫

جی ۔۔۔سر زمر نے گھبرا کے جواب دیا اور میز سے جلدی سے فاعلز پکڑی اور افس روم سے باہر نکلی ۔ وہ بلکل چپ کام کرنے لگی آنکھیں نم ہوئی چہرے پر آنسوؤں گرے ۔ وہ خود کو سنبھال رہی تھی کہ انسو ناں آئیں مگر پتا نہیں پھر بھی اسکی آنکھوں سے انسو بہ کر گالوں پر آن پھسلے۔ ۔



Fateh Aalam By Iqra Khan



If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!!!


Post a Comment

Previous Post Next Post