Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life.
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.
Sumiya Khan is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.
Sadq-E-Ishq By Sumiya Khan

If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of
selection. Thanks for Reading!!!!!!
Sneak Peak
واٹ یہ لڑکی۔۔۔" لمظ کیوں میری جان ہلکان کر رہی ہو" یہ سوچتے اوپر قدم بڑھائے
وہ نہ چاہتے ہوئے بھی لیٹ ہو گیا تھا
روم میں آتے حیرت سے اس کا سجا سنورا روپ دیکھا ڈریسنگ کے آگے کھڑی وہ شائد میک اپ اور ایئر رنگز اتارنے کی تیاری میں تھی
دو منٹ میں شال لے کر باہر آو میں گاڑی میں ویٹ کر رہا ہوں"
فلحال اس سے نظریں چراتے کہا تھا
اس کی آواز سے سرعت سے وہ پلٹی اور اسے دیکھا
نہی جانا مجھے کہیں بھی سنا آپ نے"
وہ حد درجہ غصیلے لہجے میں بولی اس بندے کے انتظار میں وہ آدھی ہوئ تھی
پچھلے سین بھول گئ ہو سوئیٹ ہارٹ"
اس کے قریب قدم بڑھاتے اس کی گلابی لبوں پر نظریں ٹھہریں تھیں جن پر شائد وہ لپسٹک لگائے تھی
واللہ ان کے قاتل لب
اس پر غضب ڈھاتی سرخیاں
اس کے اتنے بے باک جملے سے فوری سے پہلے اپنے چہرے کو چھپا چکی تھی
کیا یہ کر کے تمہیں لگ رہا ہے تم مجھے روک سکو گی۔۔۔۔"
اس کے ہاتھ ہٹائے تھے
خبردار آپ نے میری لپسٹک خراب کی تو۔۔۔"
دو قدم مزید پیچھے ہوتے وہ ڈرتے ڈریسنگ کے ساتھ لگ چکی تھی
خیال کرو یار یہ حد بندیاں بری طرح لے ڈوبیں گیں ہمیں"
وجدان پلیز۔۔۔۔"
اسے جھکتا دیکھ وہ آنکھیں بند کیے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ چکی تھی
جھکتے اس کے کندھے پر ہونٹ رکھے تھے
آنکھیں کھول لو ڈارلنگ فلحال لپسٹک نہی خراب کی اب جلدی سے باہر آو ہم واک پر جا رہے ہیں"
مسکراہٹ ضبط کی تھی
اس کے دور ہونے سے وہ فوری ہوش میں آئ تھی
پہلی بات گاڑی میں واک نہی ہوتی دوسری بات مجھے کوئ احسان نہی چاہیے
وہ شائد غصے میں تھی تبھی اس کے عمل کے بعد بھی اتنے آرام سے جواب دے رہی تھی
ایسے تو ایسے سہی۔۔۔" اس کی آنکھوں کی چمک اسے خوفزدہ کر گئ
نو م۔۔میں وجدان دور رہیں
اگلے لمحے وہ اس کی باہنوں میں تھی
اب بولو۔۔"
جھکتے اس کے کانوں میں سرگوشی کی اور روم سے باہر قدم بڑھائے تھے
م۔۔میں اتارے میں چل لوں گیں سب دیکھیں گے وجدان"
اس کی شرٹ میں شرمندگی سے منہ چھپایا تھا
حالانکہ لاونج میں کوئ بھی نہی تھا
دیکھنے دو۔۔" فرنٹ ڈور کھولتے اسے اندر بٹھایا
اور ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی