Gangster Love By Iqra Khan



Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.

Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.

 





Sneak Peak



مناہل کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں مضبوطی سے تھاما
فکر مت کرو ہم سب تمھارے ساتھ ہیں۔ آریان نے اسکو حوصلہ دیا مناہل کی رکی ہوئی سانسیں بحال ہوئی وہ سب اس کے لیے ہر دن اہم ہوتے جا رہے تھے وہ جتنا بھی ان سب سے دور بھاگنے کی کوشش کرتی مگر ہر بار ناکام ہو جاتی ۔

مناہل نے اثابات میں سر ہلایا

آریان اسکا ہاتھ تھامے سٹیج کی جانب بڑھا جب کراؤڈ نے آریان کی اینٹری دیکھی ہر طرف شور کی آواز بڑھ گئ ۔۔ لائیو ریکارڈنگ ہر طرف کیمرے میں کینسرٹ کے ایک ایک لمحہ میں قید کیا جانے لگا ۔

آریان کیسی کی پروا کیے بغیر مناہل کے ہاتھ کو مضبوطی سے تھامے سامنے آیا لمحے بھر کے لیے وہ مہبیوت رہ گی بے اختیار آریان کی طرف دیکھا کتنی مضبوطی سے ہاتھ کو تھاما گیا تھا ۔
اور وہ ہاتھ کو کبھی نہیں چھوڑنا چاہتی تھی ۔

سب اپنی اپنی جگہ پر کھڑے ہو گئے ۔۔۔۔ آریان میڈل میں مائیک کے سامنے کھڑا ہو گیا مناہل اہنے ڈرم کے سیٹ اپ کے سامنے جا کر بیٹھ گئ ۔ مومن گیٹار پکڑے دائیں سائیڈ پر اپنی پوزیشن پر رک گیا ۔ ساہل ڈے جے میوزیک کنٹرولر اور حیدر مائیک پکڑے سب نے ایک دفعہ ایک دوسرے کی طرف دیکھا بیسٹ آف لک کہنے کے بعد انہوں نے سٹارٹ کیا ۔

یااللہ سب ٹھیک کر دے ۔۔۔۔ یہ ڈرم مجھ سے اچھے سے بج جائے وہ دل ہی دل میں سوچ رہی تھی لوگوں کا اتنا ہجوم کو دیکھ کر مناہل کے پسینے چھوٹ گئے ۔۔ سب لڑکیاں کیسے اے 5 گروپ کی دیوانیاں ہاتھ میں انکی تصاویر لیے زور سے ان کا نام لے رہیں تھیں ۔

کیا ان سب میں وہ مناہل کی جگہ بنا سکے گی ۔۔۔
اور آخر پر کنسرٹ بہت ہی کامیابی سے اینڈ ہوا اب سب فینز ان کے ساتھ تصاویر لینے کے لیے کھڑے تھے سب نے ان پانچوں کو گھیر رکھا تھا ۔

لیکن آریان کی نگاہوں کا مرکز مناہل تھی جس کے آس پاس بہت ڈے لڑکے کھڑے تصاویر لے رہے تھے ۔انکو قریب دیکھ کر پتا نہیں ایک عجیب سا احساس ہونے لگا ۔ حیدر ساہل مومن بزی نظر آئے تو آریان لڑکیوں کے گروہ سے باہر نکل کر مناہل کی طرف گیا ۔
اور اسکا ہاتھ پکڑے اپنے پاس لے کر آیا ۔

اکھٹی پکچیرز لے سکتے ہیں آپ ۔۔۔ جیسے آریان نے کہا مناہل بلکل خاموش کو گئ ۔
تمھیں زرا سا بھی اندازہ نہیں ہے وہ سب تمھارے نزدیک کھڑے اور کیسے تمھیں دیکھ رہے تھے آریان نے اس کے کان میں سرگوشی کی
اور اسے لے کر بیک سٹیج پر چلا گیا

اب مجھے کیا پتا تھا کہ وہ کس نظر سے دیکھ رہے تھے مجھے لگا فینز ہیں مناہل نے اداسی سے کہا
تو آریان نے گہرا سانس لیا اور پھر اسکے قریب بڑھا







دیکھو مناہل اللہ تعالیٰ نے عورت کو یہ ایک طرح کی نعمت دی ہے کہ وہ اپنی طرف اٹھتی مرد کی نگاہ کو پہچان لیتی یے کہ وہ کس مقصد سے اس کی طرف دیکھ رہا ہے اور اگر کبھی ایسا ہو تو تم زرا فاصلے پر رہ کر یاں ہم میں سے کیسی کو ساتھ لے کر پکچر کلک کروا سکتی ہو کیونکہ میں نہیں چاہتا کوئی تمھیں اس طرح نگاہ سے دیکھے ۔

آریان بولتے بولتے چپ کر گیا دونوں کی نگاہیں ایک دوسرے سے ملی اور پھر جھک گئ ۔
مناہل کی دل کی دھڑکن تیز ہونے لگی ۔۔۔۔

 Iqra Khan is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.



Gangster Love By Iqra Khan





If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of 
selection. Thanks for Reading!!!!!!

Post a Comment

Previous Post Next Post