Wo Ajnabi Sa By Aiman Zaman Khan Complete Pdf

 


Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life.

 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.


Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies......


Wo Ajnabi Sa is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.


If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!!!


Wo Ajnabi Sa By Aiman Zaman Khan Complete Pdf


CLICK BELOW THE DOWNLOAD BUTTON



Sneak Peak No : 1

 "عرش تم میری طرف دیکھ کیوں نہیں رہے ہو؟" زلے نے منہ بسورتے ہوئے خفگی سے شکوہ کیا
"زلے تمہیں سمجھ میں نہیں آ رہا میں تم سے خفا ہوں۔" عرشمان نے مصنوعی بیزاری دکھائی
"میں تمہیں منا لوں گی۔۔" زلے معصومیت سے اسے بتانے لگی
"کب؟"عرشمان کو اس پر ٹوٹ کر پیار آیا تو پوچھنے لگا
"آئی ایم سوری ۔" زلے نے ارد گرد لوگوں کو دیکھتے ہوئے کہا
"تم تو مجھے منانا چاہ رہی تھی۔۔" عرشمان کو اسکا معافی مانگنا پسند نہیں آیا اسے لگا وہ اسے پیار کا اظہار کر کے منائے گی
"عرشمان اس دفعہ آپ مان جائے اگلی دفعہ میں آپکو ناراض ہی نہیں کروں گی۔۔" زلے نے روندھی آواز میں لاڈ سے کہا جس پر عرشمان اثبات میں سر ہلاتا ٹھیک ہے کہنے لگا جس پر زلے خوشی کھلکھلائی
"اچھا تو ہم ہنی مون پر کہاں جا رہے ہیں؟"زلے جلدی سے اپنے مقصد کی بات پر آئی
"اچھا میں بھی تو سوچوں کے زلے میڈم کو میری ناراضگی سے اتنا فرق کیوں پڑ رہا ہے۔۔"عرشمان نے دکھی ہوتے ہوئے کہا
"ایک تو آپ کو اس عمر میں بیوی ملی ہیں اسکے نخرے اٹھانے کے بجائے آپ ناشکری کر رہے ہیں۔۔" زلے نے اسے جلانے کیلئے کہا جس پر عرشمان ہنسنے لگا
"آپ نے بتایا نہیں ہم کہاں جائیں گے؟"زلے نے بیقراری سے پوچھا
"ہم پونچھ جائیں گے۔۔" عرشمان نے اسے بتایا
"مگر وہاں تو مرحا آپا ہوگی۔۔" زلے کو اسکا آئیڈیا پسند نہیں آیا
"ہم اسکے گھر نہیں جا رہے۔۔"عرشمان نے ہنستے ہوئے بتایا
"تو ہم کہاں جائیں گے؟"زلے پوچھنے لگی
"سرپرائز ہیں"عرشمان نے آنکھ ونک کرتے ہوئے کہا جس پر زلے شرمائی


6 Comments

Previous Post Next Post