Wani By Noor Sehar

 



Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.

Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.

Red Wine By Nisha Umer is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.

Sneak Peak

صدقے ونی کی گئی ہو اور تم جانتی ہو گی کے جب کوئی لڑکی ونی ہوتی ہے تو اس کی کوئی عزت نہی ہوتی اس گهر میں جہاں وہ ونی ہو کر آتی ہے تو تم نکاح کر کے ضرور لائی گئ ہو پر اس حویلی میں تمهیں بہووں جیسی کوئی عزت نہیں 
ملے گی اور تم سے جو کہا جائے تم اسے کرنے کی پابند ہو۔۔۔۔!!! 

اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے پر اس نے کہا تو بس اتنا ہی۔۔۔۔

آپ نے اپنے بیٹے کے خون کا بدلہ مجھے یہان لا کر پورا کر لیا ہے پر اب آپ میرے باپ یا میرے گهر کے کسی فرد کو تنگ نا کیجئے گا آپ اپنی مزید تسلی مجھے ذلیل کر کے کر لیجئے گا پر اپنے باپ کی تزلیل برداش کروں گی۔۔۔۔!!!

انهیں حیرت ہوئی اسے اپنی جان کی پرواہ نہیں وہ ابهی بهی اپنے پچهلوں کے لیے فکر مند تهی انہوں نے اس کی بات کا کوئی جواب نہیں 
دیا تھا۔۔۔۔

نوراں مائی۔۔۔۔!!! انہوں نے باہر کهڑی ملازمہ کو آواز دی۔۔۔۔۔ 

اس لڑکی کو لے جائیں اور اپنے کمرے میں رکهیں۔۔۔۔!!! 

جی سائیں چلیں بی بی۔۔۔۔!!! نوراں مائی نام سے بلانا ہے۔۔۔۔

کیا تمہیں نہیں پتا یہ کیسے آئی ہے عزت و تکریم اس کا حق نہیں۔۔۔۔!!! 

اس کے پیچھے کهڑی اس عورت نے کہا تها جسے بلاول کی بیوی کہا گیا تھا اور وہ وہاں کهڑی اس کے لہجے میں چهپی نفرت محسوس کر چکی تهی۔۔۔۔
   

Wani By Noor Sehar


Post a Comment

Previous Post Next Post