Nayab By Faiza Batool (UN)

 


Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.

Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.

Nayab is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.

Nayab By Faiza Batool



If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!!!

Sneak Peak 

" چائے دے دی ناں ، اب جاؤ یہاں سے۔۔۔۔!!!"
" کیوں بھئی کیا میں یہاں نہیں بیٹھ سکتی۔۔۔۔؟؟؟"


" نہیں۔۔۔!!!"
" کیوں۔۔۔؟؟؟"
نایاب نے تڑخ کر پوچھا تھا ، یزدان نے سانس خارج کی تھی جب تک واضح الفاظ میں اس بندی کو نہ سمجھایا جائے سمجھتی ہی نہیں ہے۔۔۔۔


" نایاب اگر تنہائی میں دو نامحرم لڑکا اور لڑکی موجود ہوں ناں تو تیسرا ان کے درمیان شیطان ہوتا ہے ، جو ہر طرح سے انکو اپنے بہکاوے اور بےراہ روی کی سمت لانے کی کوشش کرتا ہے اور میں نہیں چاہتا اسی تنہائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ ہمیں بھڑکائے۔۔۔۔!!!" یزدان نے تحمل سے جواب دیا۔۔۔۔
" لیکن ہم کیوں اسکے بہکاوے میں آ ئیں گے ہم تو کزنز ہیں۔۔۔۔!!!"


"ہیں تو نامحرم ، جب اللّٰہ تعالیٰ کے نبی حضرت یعقوب علیہ السلام کی اعلٰی نسل کے دس بیٹے شیطان کے بہکاوے میں آ کر اپنے اس بھائی کو جو آ نے والے وقت میں نبی مقرر ہونا تھا اسکے ساتھ برا سلوک کر سکتیں ہیں ہم تو پھر عام نسل کے عام بندے ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ سے شیطان کا وعدہ ہے کہ وہ اسکے بندوں کو چاروں جانب سے اپنے بہکاوے میں لے گا انہیں بے راہ روی کا شکار کرے گا انہیں سیدھے راستے سے ہٹانے کی کوشش کرے گا اور جس میں وہ کامیاب بھی ہوگا لیکن ان بندوں میں جو کمزور ایمان رکھتے ہوگے ، لیکن اللّٰہ تعالیٰ نے ہمارے اوپر یعنی سر میں دماغ رکھا دماغ میں عقل اور عقل میں شعور رکھا ، وہ شعور جو ہمیں سہی اور غلط کے مابین فرق کو پہچاننے میں مدد دیتا ہے ، اور یوں آ دھی رات کو میرے کمرے میں میرے سامنے تمہارا یوں بے پردہ بیٹھنا بھی غلط ہے اور گناہ بھی۔۔۔۔!!!"


یزدان سہولت سے نایاب کو سمجھا رہا تھا وہ بنا پلک جھپکے مہویت سے اسے سن رہی تھی جبکہ اسکی آ خری بات پر نایاب نے چونک کر اسے دیکھا اور پھر خود کو جو اس وقت گلے میں ریشمی دوپٹہ مفلر کی طرح پہنے اپنے سراپے کی تمام تر رعنائیوں کو ڈھانپنے میں مکمل طور پر فیل دکھائی دے رہی تھی نایاب کو ڈھیروں شرمندگی نے آ ن گھیرا تھا حالانکہ اکثر اوقات وہ گھر میں ایسے ہی رہا کرتی تھی تب اسے احساس ہی نہیں ہوا جبکہ یزدان کی صرف ایک بات پر وہ اپنے آ پ کو شرمندگی کے سمندر میں ڈوبتا ہوا محسوس کر رہی تھی۔۔۔۔


Post a Comment

Previous Post Next Post