Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life.
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.
Sneak Peak
" تم جیسی عورتیں گھروں کی عزت بننے کے قابل نہیں بلکے طوائف کے ۔۔!"
" حارث ۔۔۔۔!"
فاطمہ حلق کے بل چیخی تھی ۔ وہ تڑپ اٹھی تھی اسکا شوہر اسے طوائف سے تشبح دے رہاتھا اسکے لیے زمین میں گڑھ جانے کا مقام تھا۔ اپنے بھائی کی بات سنتے سندس نے منہ پر ہاتھ رکھا تھا۔۔
چیخ و پکار کی آواز سنتے تہمینہ بھی بھاگتی ہوئی آئی تھی اور اندر کا منظر دیکھ کر آنکھیں پھٹی رہ گئی تھیں۔۔
" میں حارث عفان پورے ہوش و حواس میں تمہیں طلاق دیتا ہوں "
کمرے میں اچانک سناٹا ہوا تھا تہمینہ نے دل پر ہاتھ رکھا تھا اور سندس حیرت سے اپنے بھائی کو دیکھ رہی تھی۔
فاطمہ سن ہوئی حارث کو دیکھنے لگی ایسا لگا جیسے پورا آسمان اسکے سر پر آگرا ہو۔
" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں "
" حارث آپ ایسا نہیں کرسکتے میرے ساتھ "
غصے سے چیختے فاطمہ نے حارث کا گریبان پکڑا تھا ۔
" بھائی خدا کے لیے ابھی آپ غصے میں ہیں ۔۔ خاموش ہوجائیں پلیز ۔۔۔"
سندس نے حارث کے آگے ہاتھ جوڑے تھے ۔
فاطمہ نے حیرت سے سندس کو دیکھا تھا جو اب بھی خاموش تھی۔
اس سے پہلے وہ حارث کو کچھ کہتی ایک بار پھر حارث کی آواز کمرے گونجی ۔
" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں "
کہتے ساتھ اسنے زور سے فاطمہ کے ہاتھ اپنے گریبان سے جھٹکے اور وہ زمین پر اوندھے منہ گری ۔
سندس بے یقینی سے کھڑی رہ گئی حارث لمحے کی دیر کیے بغیر کمرے سے نکل گیا اور تہمینہ بھی منہ پر ہاتھ رکھے حارث کے پیچھے گئیں ۔
سندس نے سرعت سے فاطمہ کے اوندھے پڑے وجود کو سیدھا کیا۔ ماتھے سے خون نکل رہا تھا اور وہ بے ہوش
پڑی تھی۔
Ahtibar By Umaima Mukaram is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.
Ahtibar By Umaima Mukaram
If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of
selection. Thanks for Reading!!!!!!