Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life.
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies......
Ishq Mera Junoon Hai is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.
If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!!!
Sneak Peak
منہا مجھے معاف کردو پلیز۔۔۔۔۔۔ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں ۔۔۔ بہت زیادہ۔۔۔۔۔۔۔ پلیز واپس آجاؤں میری زندگی میں ۔۔۔۔ وعدہ کرتا ہوں اپنے سارے گناہوں کا ازالہ کردوں گا پلیز واپس آجاؤں ۔۔۔۔۔۔ اذلان نے منہا کا ہاتھ پکڑتے کہا
منہا کی ابرار کی طرف پشت تھی وہ اس کے تاثرات نہیں دیکھ پایا جو غصے سے اذلان کو گھور رہی تھی
آئی لو یو منہا آئی لو یو تم ابرار سے ڈیورس لے لو تب ہمارا نکاح پھر سے ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ میں وانیہ کو چھوڑ دوں گا مجھے پتا چل گیا تمہارا کوئی قصور نہیں تھا وانیہ نے سب جھوٹ بولا تھا ۔۔۔۔۔مین اپنے گناہوں کا ازالہ کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ ابرار سے اس سے زیادہ نہیں سنا گیا سرخ لہو چھلکاتی نظروں سے دونوں کو دیکھتے وہ باہر نکل گیا
میں ڈیورس پیپر ۔۔۔۔۔۔چٹاخ ۔۔۔۔۔اس سے پہلے اذلان آگے کچھ کہتا منہا نے اپنا ہاتھ چھڑاتے کھینچ کر تھپڑ اس کے منہ پر مارا
کتنے خود غرض انسان ہو تم گھن آتی ہے مجھے خود سے کہ کبھی میں نے تم جیسے انسان سےمحبت کی تھی لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے بچا لیا
تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ میں اپنے جان سے عزیز شوہر کو جو مجھ سے محبت نہیں عشق کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔میں اسے چھوڑ کر تم جیسے بے حس انسان کے پاس آؤں گی ۔۔۔ تم نے یہ سوچا بھی کیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔منہا نے پیشانی پر بل ڈالے غصے سے چلاتے کہا جبکہ اذلان چہرے پر ہاتھ رکھے صدمے کی سی کیفیت میں اسے دیکھ رہا تھا
میرے دل میں تمہارے لئے محبت تو کیا نفرت بھی نہیں ہے ۔۔۔۔ تم میرے لئے اجنبی ہو ایک انجان آدمی سمجھے ۔۔۔۔ میں صرف اپنے شاہ سے محبت کرتی ہو مرتے دم تک مرنے کے بعد بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی ہوں اور انکی رہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے آئیندہ سے ایسی بکواس کی نہ تو جان سے مار دوں گی ۔۔۔۔انگلی اٹھا کر غصے سے کہتے وہ باہر نکلتے سڑھیوں کی طرف بڑھ گئی جبکہ اذلان اس کے جاتے ہی مسکرا دیا تھا
Ishq Mera Junoon Hai By Seerat Shah Last Episode