Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life.
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.
Mohabbat Raas Nahi Hum Ko is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.
Sneak Peak
" ڈاکٹر سعد نے آپ کو پروپوز کیا ہے؟ " افراسیاب کی بھاری آواز پہ وہ چونکی تھی پھر مڑ کے اسے دیکھنے لگی یہ کب آیا ادھر اس نے دل میں سوچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" اتنی جلدی ؟" وہ کہہ رہا تھا اس کے لبوں پہ طنزیہ مسکراہٹ تھی زمرد اسے دیکھنے لگی۔۔۔
" کیا مطلب ؟"
" مطلب صاف ظاہر ہے ابھی کل ہی تو مجھ سے محبت کے دعوے تھے اتنی جلدی کوئی اور بھی آگیا " وہ طنز کر رہا تھا زمرد کو آگ ہی لگ گئی ۔۔۔۔۔۔ کس لہجے میں بات کر رہا تھا وہ اس سے ۔۔۔۔۔۔۔
" مائنڈ یور لینگویج " وہ اسے تنبیہہ کر رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
" الگ سمجھا تھا تمہیں ۔۔۔۔۔ لیکن تم جیسی ۔۔۔۔۔۔۔ " افراسیاب اس پہ سپاٹ نظریں جمائے کہہ رہا تھا۔۔۔
" کیا مطلب تم جیسی ؟؟؟؟؟؟ " وہ بپھری تھی اس کی بات کاٹ کے وہ تیز لہجے میں بولی۔۔۔
" شرم آ رہی ہے کہ تم جیسے انسان کو اپنی محبت کے قابل سمجھا تھا "
" میں نے کہا تھا محبت کرنے کو ؟؟؟ میں نے کھبی کوئ دعویٰ کیا تم سے ؟؟؟؟ کھبی کہا محبت کرتا ہوں تم سے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟ کھبی جتلایا ؟ وہ تو تم ۔۔۔۔۔ " افراسیاب اپنی فرسٹریشن جیسے اس پہ نکال رہا ہو ۔۔۔۔۔۔
" شٹ اپ " زمرد نے اسے تھپڑ ہی مار دیا تھا
" تم ہوتے کون ہو مجھے کچھ بھی کہنے والے " اس کی آواز کانپ رہی تھی افراسیاب اپنے منہ پہ ہاتھ رکھے اسے سخت نظروں سے گھور رہا تھا اور زمرد تو شروع ہو گئی تھی
" شیم آن یو ڈاکٹر افراسیاب ۔۔۔۔۔۔ تف ہے تم پہ اور تمہاری سوچ پہ ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں مجھ جیسی لڑکیاں ہوتی ہی بدکردار ہیں ۔۔۔۔۔ میں بدکردار ہوں تمہاری نظر سے تو ہاں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دیر کے لئے لگا تھا کہ بدل گئے ہو ۔۔۔۔۔۔۔ سمجھنے لگے ہو مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن افسوس ہو رہا مجھے اپنی سوچ پہ کہ تم کچھ بھی نہیں۔ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم ایک چھوٹی ذہنیت کے چھوٹے انسان ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرو اللہ کی ذات سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ محبت کرتی ہوں تم سے لیکن آج افسوس ہو رہا مجھے اپنے فیلنگز پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تف ہے میری اس محبت پہ ۔۔۔۔۔ لعنت بھیجتی ہوں اپنی اس سو کالڈ محبت پہ ۔۔۔۔۔۔۔ نیکسٹ میرے سامنے آنے سے بھی پہلے دس بار سوچ لینا " وہ جانے کے لئے مڑی پھر رک کے اس کی آنکھوں میں دیکھنے لگی
" اور ہاں تمہاری آنکھوں کے سامنے میری سعد سے
منگنی بھی ہوگی اور نکاح بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویٹ اینڈ واچ " وہ کہہ کے تیز قدم اٹھاتی اندر کی طرف بڑھ گئی اور افراسیاب وہیں کھڑا اپنے لب بھینچتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔