Rasm E Wafa By Khanzadi

 



Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 

Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.

Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.

 Khanzadi is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel. Download this novel by clicking below the given link.


Rasm E Wafa By Khanzadi




If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of 
selection. Thanks for Reading!!!!!!


Sneak Peak

ایک بار کی کہی بات تمہیں سمجھ نہی آتی نیہا۔۔۔دفعہ ہو جاو یہاں سے۔۔۔اپنا ہاتھ نیہا کے ہاتھ سے چھڑاتے ہوئے بولا۔۔روحان بھڑک اٹھا۔۔۔میں اتنا گرا ہوا نہی ہو۔۔۔جو ایک بار ٹھکرائے جانے پر۔۔دوبارہ اس کی منتیں کروں۔۔۔کہ پلیز ایمن مجھ سے دوستی کر لو۔۔۔


تم لوگوں کو اس سے دوستی کرنی ہے تو کرو۔۔۔لیکن مجھے اس معاملے سے دور رکھو۔۔۔اور تم لوگ بھی مجھ سے دور رہو۔۔۔کہ دو جا کر احد سے اب میرا تم لوگوں سے کوئی تعلق نہی۔۔۔


نیہا۔۔اپنی اتنی عزت افزائی پر روحان کا منہ دیکھتی رہ گئی۔۔روحان نے پہلے کبھی اس سے ایسے بات نہی کی تھی۔۔۔آنکھوں میں آنسو لیے وہ وہاں سے چل پڑی۔۔


اور روحان سر جھٹک کر وہی بیٹھ گیا۔۔۔کچھ دیر بعد اپنا بیگ اٹھائے وہاں سے نکل پڑا۔۔۔گھر جا کر بیڈ پر گر سا گیا۔۔۔یہ تم اچھا نہی کر رہی۔۔۔بہت پچھتاو گی تم ایک دن۔۔۔کہتے ہوئے آنکھیں بند کر کے نیند کی وادیوں میں کھو گیا۔۔
اس نے جب پہلی بار ایمن کو دیکھا تھا۔۔تو اس کا دل کیا کہ وہ اس سے دوستی کرے۔۔ویسے تو لڑکیاں اس سے دوستی کے لیے ترستی تھی۔۔۔لیکن ایمن واحد لڑکی تھی۔۔جس نے اسے دیکھ کر راستہ بدل لیا۔۔۔


جب بھی وہ اس کی طرف دیکھتا یا دونوں کا سامنہ ہوتا تو ایمن رخ موڑ لیتی تھی۔۔یہی بات اس کے دل کو بہت کھٹکتی تھی۔۔۔آج تک بہت لڑکیاں دیکھی تھی اس نے لیکن ایمن ان سب سے الگ لگی اسے۔۔۔


اسی لیے اس نے فیصلہ کیا اس سے دوستی کرنے کا۔۔وہ ایمن سے صرف دوستی نہی کرنا چاہتا تھا۔۔اسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتا تھا۔۔۔لیکن ایمن نے اس کے سارے خواب توڑ دیئے۔۔۔وہ تو اسے دیکھنا بھی پسند نہی کرتی تھی۔


اور پھر اس دن جب سب کے سامنے ایمن نے اسے تھپڑ مارا۔۔۔۔اس دن روحان ٹوٹ سا گیا تھا۔۔۔اس کے دل میں ایمن کے لیے محبت نے اب نفرت کی جگہ لے لی تھی۔۔بھول چکا تھا کہ یہ بس میری یک طرفہ محبت تھی۔۔ایمن نے تو کبھی اعترافِ محبت کیا ہی نہی اس سے۔۔روحان اب اپنی نفرت کی آگ میں خود کو جلا رہا تھا۔۔۔۔۔




Post a Comment

Previous Post Next Post