Sham E Ferozan By Arham Saleem- Urdu Novilians

 




Most Attractive Sneak Peak Of Sham-E-Ferozan By Arham Saleem



An eye for an eye, blood for blood and honor for honor Dear Dariyam Khan, you have only two ways to save your life at this time. So that your future generations can be saved from this Gurkha, the decision is in your hands. This Jirga will hold its final hearing from tomorrow. It is hoped that both the families will make a wise decision.
Because neither the Afridi tribe wanted to take Swara (Wini) nor the Dawar tribe was offering their servant, therefore, seeing the seriousness of the matter, Jirga made the last attempt to expediency.
And then a daughter of this tribe was handed over to another tribe according to the swara ritual.

"More, I have nowhere to go."

(Mom I'm not going anywhere)
While crying, his screams were shaking the entire mansion, but until yesterday, the people who killed him today closed their ears to his voice as if there was no human being there, an animal was bawling.

Budh Bir is a village located in Peshawar district, ten kilometers away from Peshawar main city on Kohat road and this village was still standing on the sands of its trials for centuries. The sister and daughter would be sacrificed to prevent further bloodshed and in this matter a living being would be buried in the graveyard of living people.

"Vini or swara are two names for one ritual. In Punjab it is called vinni while in the border it is called swara. In Sindh and Baluchistan there are similar rituals by which two families are reconciled by a Jirga or Panchayat as fine damages." Girls are given sometimes young girls are married to older people and this is called wini.
In Pakistan, despite the voice of the government and human rights organizations, the centuries-old ritual of killing young girls is still going on.

"Save me, dad, I'm your girl"

(Dada Baba save me I am your doll)

A tear fell from his grandfather's old eyes and got lost in his white beard, then Khan Bibi moved forward and put her hand on his shoulder.

"Men don't cry. I also came to Winnipeg."

(Men don't cry, I too wini hoke camei)

Now how did he explain this thing to him, he started to cry, was he unaware of the respect of the girl who came in "Sawara", but there had to be some solution to this enmity.

And he was probably crying alone for his doll.

As soon as they entered the area of Bazikhel, they announced their celebration and victory by opening fire, and Lai Badnaseeb was also put in a prison in the mansion. I was in his hand, staring at him with bloodthirsty eyes and started turning back, then stopped at his voice
"This is what should have happened to you. You, Arsh Jahangir.....you were a stone-hearted person. And when a crack forms in a stone, it crumbles to pieces."
"I crumbled, Dyan, Arsh Jahangir's pride broke. When the pride broke, I saw that I had nothing at all, everything was given to him whom I did not value. And now when he came to snatch it away, he did not even give me enough time to raise my hand and ask for something from him.
My condition was getting worse day by day. With each passing day, my heart felt restless and I missed my family more and more. My mother, for whom I was her whole world......I destroyed her. My father, who had supported me at every turn of life, I smashed him to the ground with my own hands. I strangled those who loved me with my own hands."
Arsh was sitting with his hands spread out. Tears flowed from his eyes and drew lines on his cheeks.
"My same longing forced me to come back so that I could apologize to all of you once, even though I knew that it was just a misunderstanding on my part, but somewhere inside I had a faint hope that you would forgive me because you were the brother of Merab Farooq, not Arsh Jahangir. I wanted to extinguish the fire burning in my chest after seeing my parents. I wanted to apologize to the family of Talib Murad, whose few-year-old children I had orphaned.
I know that no one here will forgive me and I don't even want to apologize. I want to live in this pain until the end of my life and this is my punishment. You all never forgive me and keep on giving me bad wishes like you used to do before."
Arsh took a deep breath and raised his red eyes and looked at them. His face was wet with tears. He had come after traveling a distance of centuries.



آنکھ کے بدلے آنکھ،خون کے بدلے خون اور عزت کے بدلے عزت دریام خان تمہارے پاس اسوقت جان خلاصی کے دو ہی راستے ہیں اپنی جان دے کے صدیوں سے چلی آئی دشمنی کو مزید بڑھاوا دو یا پھر سوارہ دے کے اس معاملے کو یہی ٹھنڈا کردو تاکہ تمہارے آنے والی نسلیں اس گورکھ سے بچ سکیں فیصلہ تمہارے ہاتھ ہے یہ جرگہ کل سے آخری شنوائی کرے گا امید ہے کہ دونوں خاندان دانشمندانہ فیصلہ کریں گے۔۔۔۔۔۔
کیونکہ نا تو آفریدی قبیلہ سوارہ(ونی) لینا چاہ رہا تھا اور نہ ہی داوڑ قبیلہ اپنا بندہ پیش کررہا تھا اسیلئے معاملے کی سنگینی دیکھتے جرگے مصلحت کی آخری کوشش کی ۔۔۔
اور پھر اس قبیلے کی۔صدیوں سے چلی آئی ریت کی پیروی میں اک بیٹی کو سوارہ کی رسم کے مطابق دوسرے قبیلے کے حوالے کردیا گیا 

"مورے زه د تګ لپاره هیڅ ځای نلرم"

(ماں مجھے کہیں نہیں جانا) 
روتے ہوئے اسکی چیخیں پوری حویلی کو ہلا رہی تھیں مگر کل تک اس پہ جانسار کرنے والے لوگ آج اسکی آواز پہ ایسے کان بند کرگئے جیسے وہاں کوئی انسانی وجود نہیں کوئی جانور بلبلا رہا ہو۔۔۔۔

بڈھ بیر ضلع پشاور میں واقع ایک گاؤں ہے جو پشاور مرکزی شہر سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر کوہاٹ روڈ پر واقع ہے اور یہ گاؤں آپنے پرکھوں کی صدیوں سے چلی آرہی ریت پہ ابھی باپند تھا اگر کسی مسئلے کا حل نہ نکل پا رہا ہو تو بہن بیٹی کو ونی کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا تاکہ مزید خون ریزی سے بچا سکے اور اس امر میں اک جیتے جاگتے وجود کو زندہ انسانوں کے قبرستان میں درگور کردیا جاتا۔۔

"ونی یا سوارہ ایک رسم کے دو نام ہیں۔ پنجاب میں اسے ونی جبکہ سرحد میں سوارہ کہا جاتا ہے۔سندھ اور بلوچستان میں بھی اسی طرح کی رسمیں ہیں جن کے ذریعے دو خاندانوں میں صلح کی خاطر جرگہ یا پنچایت کے ذریعے بطور جرمانہ ہرجانہ لڑکیاں دی جاتی ہیں بعض اوقات تو کم سن لڑکیاں بڑی عمر کے لوگوں سے بیاہی جاتی ہیں اور اسی کو ونی کہا جاتا ہے"
پاکستان میں حکومت اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے آواز اٹھانے کے باوجود کم عمر بچیوں کو ونی کرنے کی صدیوں پرانی رسم آج بھی چلی آرہی ہے۔۔۔۔۔۔

"ما وژغوره دادا زه ستاسو انجلی یم"

(دادا بابا مجھے بچا لو میں آپکی گڑیا ہوں) 

اسکے داد کی بوڑھی آنکھوں سے ایک آنسو گرکے اسکی سفید داڑھی میں گم ہوگیا تبھی خان بیبی آگے بڑھتے انکے کندھے پہ۔ہاتھ رکھ گئی۔۔۔۔

سړي نه ژاړي زه هم وینیپیګ ته راغلم   "

(مرد روتے نہیں ہیں میں بھی تو ونی ہوکے آئی) 

اب وہ اسے کیسے سمجھاتے کے یہی چیز تو انہیں رلانے لگی کیا وہ اس بات سے ناواقف تھے کہ "سوارہ" میں آئی لڑکی کی کیا عزت ہوتی ہے مگر اس دشمنی کا کوئی نا کوئی حل تو نکلنا ہی تھا۔۔۔۔۔۔

اور وہ شاید اپنی گڑیا کیلئے اکیلے رو رہے تھے۔۔۔۔

بازی خیل کے علاقے میں داخل ہوتے ہی تابڑ توڑ فائرنگ کرکے اپنے جشن اور فتح کا اعلان کیا گیا اور ساتھ لائی بدنصیب کو بھی حویلی میں قائم اک زندان میں ڈال دیا گیا تھا ابھی محظ وہ آٹھ سال کی تھی اور جس مرد کے ہاتھ آہنی گرفت میں اسکا ہاتھ موجود تھا خونخوار نظروں سے اسے گھورتا واپس مڑنے لگا تبھی اسکی آواز پہ رکا 

"تمہارے ساتھ ہونا بھی یہی چاہیے تھا۔تم عرش جہانگیر.....تم ایک پتھر دل انسان تھے۔اور جب پتھر میں دراڑ پڑتی ہے نا تو وہ ریزہ ریزہ ہوکر رہتا ہے"
"میں ریزہ ریزہ ہوگیا دیان،عرش جہانگیر کا غرور ٹوٹ گیا۔جب غرور ٹوٹا تو مجھے نظر آیا کہ میرا تو کچھ تھا ہی نہیں سب اسی کا دیا تھا جس کی میں نے قدر نہیں کی تھی۔اور اب جب وہ وہ چھیننے پر آیا تو مجھے اتنی مہلت بھی نہ دی کہ میں ہاتھ اٹھا کر اس سے کچھ مانگ سکوں۔
میری حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی تھی۔ہر گزرتے دن کے ساتھ میرے دل کی بے چینی اور گھر والوں کی یاد شدت سے آتی تھی۔میری ماں جس کے لیے میں اسکی پوری دنیا تھا......میں اسے ہی اجاڑ کر آگیا۔میرا باپ جو زندگی کے ہر موڑ پر میرا ساتھ دیتا آیا میں نے اسے اپنے ہاتھوں سے زمین پر پٹخ دیا۔میں نے اپنے ان ہاتھوں سے ان لوگوں کا گلہ گھونٹ دیا جو مجھ سے محبت کرتے تھے"
عرش ہاتھ پھیلائے بیٹھا تھا۔آنسو اس کی آنکھوں سے بہہ کر گالوں پر لکیریں کھینچ گئے۔
"میری اسی تڑپ نے مجھے واپس آنے پر مجبور کردیا کہ ایک دفعہ تم سب سے معافی مانگ سکوں حالانکہ میں جانتا تھا کہ یہ صرف میری ایک غلط فہمی ہے لیکن اندر کہیں مجھے ایک موہوم سی امید تھی کہ تم مجھے معاف کردو گے کیونکہ تم میرب فاروق کے بھائی تھی،عرش جہانگیر کے نہیں۔میں اپنے ماں باپ کو دیکھ کر سینے میں جلتی آگ کو بجھانا چاہتا تھا،میں طالب مراد کے گھر والوں سے معافی مانگنا چاہتا تھا جس کے چند سال کے بچوں کو میں نے یتیم کردیا۔
مجھے معلوم ہے یہاں کوئی بھی مجھے معاف نہیں کرے گا اور میں معافی چاہتا بھی نہیں میں مرتے دم تک اسی تکلیف میں رہنا چاہتا ہوں اور یہی میری سزا ہے۔تم سب مجھے کبھی معاف نہ کرنا اور یونہی مجھے بد دعائیں دیتے رہنا جیسے پہلے دیتے تھے"
عرش نے گہری سانس لے کر سرخ آنکھیں اٹھا کر ان کی طرف دیکھا۔اس کا چہرہ آنسوؤں سے تر تھا۔وہ صدیوں کی مسافت طے کر کے آیا تھا۔



CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET KAR TU MERA ISHQ QABOOL


Download


CLICK BELOW THE MEDIAFIRE DOWNLOAD LINK TO GET DOWNLOADED LINK OF NOVEL


Mediafire Download Link



Post a Comment

Previous Post Next Post