Lams Hararat - By Rameen Khan - Episode 1 to 8

 




Lams Hararat by Rameen Khan is a beautiful novel based on pathan culture and after marriage story

"Shut up man, you have to do with God"
  He got angry and put his hands in front of Yusuf, then Masoom was afraid of his loud voice and started shouting loudly.
"Shut up or I will slap you. You have given me a headache."
  Unaware of this, Isfandiar Khan was standing in the doorway staring at him with blood-sucking eyes.
  He immediately came in and held his arm and brutally put it on his back.
"If you treat children like this in the future, I will be very sorry. Do you understand?"
She suddenly started looking at his cruel and merciless face.
"Do you understand?"
Asfand pushed him away with a strong shock.
She groaned in pain.
He went ahead and went away carrying Yusuf in his arms.
"Bastard. Bad taste."
He blessed him with bad names while wiping his tears, this was his old habit.
Then, quietly, he gave the phone to his mother.
"What kind of cruelty did you do to me, mother? You used to say that my husband is very family-oriented and messed up. What a mess. He didn't even think about twisting my arm. What a misfortune." If God willed, the delicate arm would have broken."
  He rubbed his wrist
On the other hand, Amma held her head.
Only half a day had passed since he left
"What did you do?"
"He scolded his children a bit. That person climbed the mountain of anger."
"Kum Bakht, why did you scold this innocent person?"
Amma's bus was not running, otherwise her head would have been torn off
"Amma, she had torn my eardrums by screaming and I didn't even scold you.
  She spoke louder
"Okay let's keep it"
  He said nothing and hung up the phone.
Now she did not have the courage to go out and face this person
His self-respect was not lost.
  She fixed the pillow in the children's room and lay down.
  He did not sleep after changing his clothes for a long time.
I was also feeling hungry.
"Why should I sacrifice my hunger when there is nothing wrong with me"
She sat up immediately
"And why should I leave my room? That room is also mine. After all, I have not brought myself here after getting married."
  He picked up the shawl and wrapped it on his shoulders and went out.
There was silence and darkness everywhere.
  Although everyone was asleep, the yard light was on.
  She opened the door of the room with heavy steps and came in. Asfandiar Khan was sleeping on his double bed, he was very angry.
She went ahead and pulled the pillow and lay down.
And pulled the comforter so hard that Isfand's eyes opened, he sat up and
  He started staring at the delicate creature lying on his side with eyes that could be eaten.
But there was no effect on Zargal's health.
"Get up from here" he was angry to lose sleep
"Why? Why should I get up?"
Not only did he turn around, but on his knees he declared war
"You don't know the difference. I was asleep and you."
  He remained speechless
"You don't know the difference. How hard you twisted my arm. Unfortunately, no one and you have been hit by a single nail till today."
She was full of anger
"How dare you tell me?"
"Tell me?" He was very serious.
  In the next moment, he put his hand on her waist and approached her
  And brutally pinched his lower lip between his red lips.
She woke up.
Keeping both hands on his broad chest, he tried to free himself, but failed.
She was struggling to breathe.





" چپ ہو جائو یار تمہیں خدا کا واسطہ ہے "
 اس نے جھنجھلا کر یوسف کے آگے ہاتھ جوڑے تو وہ معصوم اسکی بلند آواز سے ڈر اور تیز تیز چیخنے لگا ۔۔۔
" چپ کر جائو ورنہ ایک تھپڑ لگا دوں گی ۔۔سر میں درد کردیا ہے تم نے میرے "
 اس بات سے بے خبر کے اسفندیار خان دروازے میں کھڑا خون آشام نگاہوں سے اسے گھور رہا تھا ۔۔
 وہ ایکدم اندر آیا اور بازو تھام کر سفاکی سے کمر کے ساتھ لگادیا ۔۔۔
" اگر آئندہ تم نے بچوں سے اس طرح کا سلوک کیا تو بخدا بہت برا پیش آئوں گا ۔۔۔سجھی تم؟ " 
وہ یکدم بدحواس سی ہوکر اسکے سفاک اور رحم سے عاری چہرے کو ٹکر ٹکر دیکھنے لگی ۔۔
" سمجھی تم ؟ " 
اسفند نے زور سے جھٹکا دے کر اسے دور دھکیلا ۔۔۔
وہ درد سے بے ساختہ سسک اٹھی ۔۔
وہ آگے بڑھا اور یوسف کو بازوئوں میں بھر کر وہاں سے چلا گیا ۔۔
" کمینہ ۔۔۔بد تمیز ۔۔ " 
اس نے آنسو پونچھتے ہوئے اسے برے برے القابات سے نوازا یہ اسکی پرانی عادت تھی ۔۔
پھر سوں سوں کرتے ہوئے ٹھک سے اماں کو فون ملا دیا ۔۔
" یہ کیسا ظلم کیا آپ نے میرے ساتھ اماں؟ آپ تو کہتی تھی کہ میرا شوہر بڑاااا ہی خاندانی اور سلجھا ہوا ہے ۔۔کیا خاک سلجھا ہوا ہے ۔۔ زرا خیال نہیں آیا اسے میری بازو مروڑتے ہوئے ۔۔ بد بخت کہیں کا ۔۔ خدا نخواستہ نازک بازو ٹوٹ جاتی تو۔۔۔"
 اس نے اپنی کلائی سہلائی تھی 
دوسری جانب اماں نے سر پکڑ لیا تھا ۔۔
اسے رخصت ہوئے ابھی آدھا دن ہی گزرا تھا
" ایسا بھی کیا کردیا تو نے ؟ " 
" اسکی اولاد کو ڈانٹ دیا زرا سا ۔۔ وہ شخص تو غصے کے پہاڑ چڑھ گیا  "
" کم بخت تو نے اس معصوم کو ڈانٹا ہی کیوں ۔۔۔ ! " 
اماں کا بس نہیں چل رہا تھا ورنہ اسکا سر پھاڑ دیتی
" اماں چیخ چیخ کر اسنے میرے کان کے پردے پھاڑ دیئے تھے اور میں ڈانٹی بھی نہ ۔۔حد کرتی ہو تم اماں"
 وہ بڑھ کر بولی
" اچھا چلو رکھتی ہوں"
 کچھ بھی سنے بولی اور فون رکھ دیا ۔۔ 
اب اسکی ہمت نہیں پڑ رہی تھی کہ وہ باہر جا کر اس شخص کا سامنا کرتی 
اسکی عزت نفس کو یہ گنوارا نہیں تھا ۔۔
 وہ بچوں کے کمرے میں تکیہ درست کرکے لیٹ گئی ۔۔
 کافی دیر کروٹیں بدلنے کے بعد اسے نیند نہیں آئی ۔۔ 
بھوک بھی لگ رہی تھی ۔۔۔
"میں کیوں اپنی بھوک قربان کروں جب میری کوئی غلطی ہی نہیں " 
وہ ایکدم سے اٹھ بیٹھی 
" اور میں کیوں اپنا کمرہ چھوڑوں ۔۔ وہ کمرہ میرا بھی تو ہے آخر کو بیاہ کر خود تو نہیں آئی لائی گئی ہوں"
 اس نے شال اٹھا کر کندھوں پر لپیٹی اور باہر نکلی ۔۔ 
ہر طرف خاموشی اور اندھیرا تھا ۔۔
 گو کہ سب سو چکے تھے مگر صحن کی لائٹ جل رہی تھی ۔۔
 وہ دبے قدموں کمرے کا دروازہ کھول کر اندر آئی تو اسفندیار خان  اپنے ڈبل بیڈ پر خواب خروش کے مزے لوٹ رہا تھا اسے بے حد غصہ آیا 
وہ آگے بڑھی تکیہ کیھنچ کر لیٹ گئی ۔۔
اور کمفرٹر اتنی زور سے کھینچا کہ اسفند کی آنکھ کھل گئی وہ اٹھ بیٹھا اور
 اپنے پہلو میں لیٹے نازک وجود کو کھانے جانے والی نظروں سے گھورنے لگا ۔۔۔
مگر زرگل کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا ۔۔۔
" اٹھو یہاں سے " اسے نیند کھل جانے کا غصہ تھا
" کیوں ؟ کیوں اٹھوں ؟ " 
وہ نہ صرف پلٹی بلکے گھٹنوں کے بل اونچا ہوتے ہوئے جنگ کا اعلان کیا 
" تمہیں تمیز نہیں ہے ۔۔ میں سویا ہوا تھا اور تم۔۔"
 وہ لب بینچ کر رہ گیا
" آپ کو تمیز نہیں ہے ۔۔کتنی زور سے آپ نے میرا بازو مروڑا  ۔۔۔ کم بخت آج تک اک ناخن سے کھوچ  بھی نہیں لگی کسی کی اور آپ نے ۔۔۔"
وہ غصے سے بھری ہوئی تھی
" آپ نے جرات کیسے کی ۔۔۔بتائیں ؟ " 
" بتائوں ؟ " وہ بے حد سنجیدہ تھا ۔۔
 اگلے ہی لمحے اسکی کمر میں ہاتھ ڈالتے ہوئے نزدیک کیا
 اور اسکا نچلا لب اپنے سرخ ہونٹوں کے درمیان سفاکی  سے بھینچ لیا ۔۔ 
وہ تڑپ اٹھی ۔۔ 
دونوں ہاتھ اسکے چوڑے چکلے سینے پر رکھتے ہوئے خود کو چھڑانا چاہا مگر ناکام رہی ۔۔۔
وہ سانس لینے کو بری طرح سے مچل رہی تھی ۔۔۔




She continued to change the crotch for a long time, but she was not sleeping alone in the room, or maybe because of Darab's bad mood and anxiety, her nerves were paralyzed by thinking.
It was midnight, he had not come to the room yet, he was sitting outside on the lawn in the cold.
She had just reached the door with her shawl, when he turned the knob and came in.
"What happened? And you're still awake?"
Seeing him standing like this, he asked
"Without you there was no sleep in the room"
Slipped from his lips.
A smile spread across Darab's tired and worried face.
"Why? You don't care if I'm there or not, so why pretend?"
He said seriously
"Why do you consider my concern and services to be pretentious?"
He was sad
"Because it's a pretense. You obey me in front of all of you and you find it unpleasant to come close to me in a closed room, to touch me, to be close to me."
  Zarlish looked away in a spontaneous and amazing manner.
"Have you asked why I am standing here?"
he asked in a disturbed mood
"He. You were sitting in the cold, so I thought to give you this shawl."
She was terrified of him
"Go to sleep. Don't burn my heart with this false concern and pretense."
Darab angrily snatched the shawl from her hand and threw it on the couch and entered the washroom.
When he went out after freshening up, Zarash was still standing there.
"Zarsh. Zarsh."
  He wanted to control his anger
"Why are you standing? I said don't go to sleep"
He grunted
"You sleep here too"
  She couldn't see him upset
"Are you offering?"
  He asked Sharat
"Yes!"
  He sighed
"Are you offering to sleep with me?"
  He shook his head very quickly
"But now you were saying.. why are you so confused"
  He threw a wet towel and came near her.
The panic was evident on Zarsh's face
"I meant you don't go out. It's too late now. Get some rest."
  He dared to look into her eyes.
In the next moment, Darab put his hand on her waist and pulled her to his chest.
"If you will sew in your arms, of course"
  He whispered in her ear.
  Zarsh's breathing stopped due to the fragrance of his presence.
"Hey. How are you talking?"
  His hands and feet started getting cold
"I talk like that, Begum."
He said. His lips were touching Zarsh's neck
"Please leave me alone"
He said in between fast breathing.
"Are you regretting? Calling pass?"
"Drop Please"
Keeping his hand on his broad chest, he wanted to push himself, but Darab stubbornly punched him in the chest.
"Please leave the door. I can't breathe."
  She yearned
"Don't dare to play with my feelings in the future, Zarsh. When you think you are capable of being my wife. If you can tolerate my love, my intensity, come close to me only then."
He pushed her away very forcefully and left the room.
  Zarsh was in a bad situation and care about him, he hit his ax on his feet.
  Now he was like a fat tiger who was not going to be controlled.
This time he was very angry and Zarsh was not even in the mood to persuade.
She was holding the bed sheet in her fists and breathing.




وہ کافی دیر کروٹ بدلتی رہی مگر کمرے میں اکیلے اسے نیند نہیں آرہی تھی یا شاید دراب کے خراب موڈ اور پریشانی کی وجہ سے سوچ سوچ کر اسکے اعصاب شل ہوچکے تھے۔۔
آدھی رات ہورہی تھی وہ ابھی تک کمرے میں نہیں آیا تھا اتنی ٹھنڈ میں باہر لان میں بیٹھا تھا ۔۔
وہ اسکی شال لیکر ابھی دروزے تک پہنچی ہی تھی کہ وہ ناب گھما کر اندر آیا ۔۔
" کیا ہوا؟ اور تم ابھی تک جاگ رہی ہو؟ "
اسے یوں کھڑا دیکھ کر اس نے پوچھا 
" آپ کے بغیر نیند نہیں آرہی تھی کمرے میں " 
اسکے لبوں سے پھسلا ۔۔
دراب کے پریشان اور تھکے تھکے سے چہرے پر مسکراہٹ بکھری گئی ۔۔
" کیوں ؟ تمہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا میرے ہونے یا نہ ہونے سے پھر یہ دکھاوا کیوں؟ " 
وہ سنجیدگی سے بولا 
" آپ ۔۔ میری فکر ۔۔اور خدمتوں کو دکھاوا کیوں سمجھتے ہیں" 
اسے دکھ ہوا تھا 
" کیونکہ یہ دکھاوا ہی ہے۔۔جو تم سب کے سامنے میری فرمانبردار بنتی ہو اور بند کمرے میں میرا قریب آنا ، میرا چھونا ، میری قربت تمہیں ناگوار گزرتی ہے"
 زرلش نے بے ساختہ لاجواب ہوکر نظریں چرا لیں ۔۔
" کیا پوچھا ہے میں نے کیوں کھڑی ہو یہاں؟ " 
وہ بگڑے ہوئے موڈ کے ساتھ پوچھنے لگا
" وہ ۔۔ آپ سردی میں بیٹھے تھے تو میں نے سوچا یہ شال دے دوں " 
وہ اسکے رعب سے سہم سی گئی
" سو جائو ۔۔یہ جھوٹی فکر اور دکھاوا کرکے میرا دل مت جلایا کرو" 
دراب نے غصے سے شال اسکے ہاتھ سے چھین کر صوفے پر پھینک دی اور واشروم میں گھس گیا ۔۔
فریش ہونے کے بعد باہر نکلا تو زرش ہنوز وہیں کھڑی تھی ۔۔ 
" زرش ۔۔زرش ۔۔۔"
 اس نے غصے پر قابو پانا چاہا 
" کیوں کھڑی ہو ؟ کہا نا سو جائو " 
وہ غرایا 
" آپ بھی یہاں سو جائیں "
 وہ اسے پریشان نہیں دیکھ سکتی تھی
" آفر کررہی ہو ؟ "
 اس نے شرات سے پوچھا 
" جی ۔۔! "
 وہ بوکھلا کر سہمی 
" ساتھ سونے کی آفر کررہی ہو؟"
 اس کا سر بہت تیزی سے نہ میں ہلا 
" مگر ابھی تو تم کہہ رہی تھی .. اتنی کنفیوژ کیوں ہو"
 وہ گیلا ٹاول پھینک کر اسکے قریب آیا ۔۔۔
زرش کے چہرے پر گھبراہٹ صاف ظاہر تھی 
"میرا مطلب تھا کہ آپ باہر مت جائیں ۔۔۔اب تو بہت رات ہوگئی ہے ۔۔آرام کرلیں "
 اس نے ہمت کرکے زرا کی زرا اسکی آنکھوں میں دیکھا تھا ۔۔ 
اگلے ہی لمحے دراب اسکی کمر میں ہاتھ ڈال کر اسے کھینچ کر سینے سے لگالیا ۔۔۔
" اگر تم اپنی بانہوں میں سلائو گی تو ضرور "
 وہ اسکے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے بولا ۔۔
 اسکے وجود کی خوشبو سے زرش کی سانسیں تھمنے لگی ۔۔
" آ۔۔آپ کیسی باتیں کررہے ہیں "
 اسکے ہاتھ پائوں ٹھنڈے پڑنے لگے
" میں تو ایسی ہی باتیں کرتا ہوں بیگم " 
وہ بولا ۔۔۔اسکے لب زرش کی گردن سے مس ہورہے تھے 
" دراب پلیز مجھے چھوڑیں " 
اس نے تیز تیز چلتی سانسوں کے بیچ کہا تھا ۔۔
" پچھتا رہی ہو ؟ پاس بلا کے؟ " 
" دراب پلیز " 
اسکے چوڑے چکلے سینے پر ہاتھ رکھتے ہوئے خود دھکیلنا چاہا مگر دراب نے ضد سے اسے اور سختی سے سینے میں بھنچ لیا ۔۔ 
" دراب پلیز چھوڑیں ۔۔ مجھے سانس نہیں آرہی "
 وہ تڑپی 
" آئندہ میرے جذباتوں سے کھیلنے کی جسارت مت کرنا زرش ۔۔ جب تمہیں لگے تم میری بیوی بننے کے قابل ہو ۔۔۔میری محبت کو ،میری شدتوں کو سہہ سکتی ہو تب ہی میرے قریب آنا" 
وہ بہت زور سے اسے دور دھکیل کر کمرے سے چلا ۔۔
 زرش تو برا پھنسی تھی اسکی پرواہ کرکے اپنے پیروں پر کلہاڑی ماری تھی۔۔
 اب وہ پھبرے شیر کی مانند تھا جو قابو میں نہیں آنے والا تھا ۔۔
اس بار سخت ناراض تھا اور زرش کو تو منانے کے ڈھنگ بھی نہیں آتے تھے ۔۔ 
وہ بیڈ کی چادر کو مٹھیوں میں بھنچے سانسیں لے رہی تھی ۔۔۔




CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET KAR TU MERA ISHQ QABOOL


Download


CLICK BELOW THE MEDIAFIRE DOWNLOAD LINK TO GET DOWNLOADED LINK OF NOVEL


Mediafire Download Link





Post a Comment

Previous Post Next Post