You are at right place for reading Dark World. Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 
  
  
  
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.
Dark World is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel.
Novel Name
 
Dark World
Writer
Aliya Hussain
Category
Mafia Based
Most Attractive Sneak Peak Of Dark World By Aliya Hussain
 
" بھابھی آپ سے کوئی ملنے آیا ہے ۔ " دورک نے اس کے کمرے کے
دروازے پر کھڑے ہو کر اسے اطلاع دی ۔ 
" مجھ سے ؟ ۔ " وہ حیران ہوئی اور فریش ہونے کے لئے جو کپڑے
نکالے تھے اس نے وہ بیڈ پر رکھے اور اس کے ساتھ لاؤنج میں آگئی ۔
میک
ایک گھنٹہ پہلے ہی گھر سے کسی کام کا کہہ کر نکل گیا تھا ۔ وہ دورک کے ساتھ لاونج
میں آئی تو وہاں کھڑے لوگوں کو دیکھ کر حیران ہو گئی ۔
" آپ لوگ ؟ ۔ " اس نے حیرت سے انہیں دیکھا ۔
" میرال بیٹا کیسی ہو تم ؟ ۔ " مسز زبیر اور ڈاکٹر زبیر
سرعت سے اس کی طرف بڑھے ۔
" آپ لوگ یہاں کیسے انکل آنٹی ؟ ۔ " وہ ابھی تک حیرت میں تھی
۔ دورک کو اردو کم سمجھ آتی تھی اس لئے خاموش کھڑا بس ان کے تاثرات جانچ رہا تھا ۔
" بڑی مشکل سے تمہارا پتا لگایا ہے اور تم یہاں ہو کیسی ہو تم
اور اپنا گھر کیوں چھوڑ دیا ؟ ۔ " ڈاکٹر زبیر نے ایک ساتھ کئی سوال کر ڈالے۔ 
" کیسی ہو سکتی ہوں بھائی اور ابو کے جانے کے بعد میں تو اکیلی
ہو گئی تھی اس لئے بس یہاں آگئی ۔ " اس نے سر جھکا کر دھیمی آواز میں جواب دیا
۔
" ان کے جانے کا صدمہ ہمیں بھی ہے یوں اچانک بس جو اللہ کی مرضی
۔ " انہوں نے بھی آبدیدگی سے کہا ۔
" اور یہ کون ہے جہاں تک مجھے معلوم ہے حسان اور رافع کی پہچان
والوں میں کبھی میں نے اس کو نہیں دیکھا ۔ " انہوں نے عجیب نظروں سے دورک کو
دیکھ کر اس سے پوچھا ۔ ان کی عجیب نظریں دورک نے خود پر محسوس کر لی تھیں جیسے وہ
کھٹک رہا ہو ان کی نظروں میں ۔ 
" یہ دورک ہے اور ۔ " وہ کہتے کہتے جھجھک گئی اب کیا کہہ کر
اس کا تعارف کروائے ان سے وہ ۔ کیا بتائیں انہیں کہ وہ یہاں کیوں اور کیسے آئی ۔
" تم ہمارے ساتھ چلو میرال تم وہاں رہنا ۔ " انہوں نے اس کی
بات پوری ہونے سے پہلے ہی کاٹ دی ۔
" مگر میں کیسے آپ لوگوں کے ساتھ چل سکتی ہوں انکل میں یہی ٹھیک
ہوں ۔ " اس نے سہولت سے انکار کیا ۔
"
دیکھو میرال یوں کسی غیر کے ساتھ رہنا مناسب نہیں ہے لوگ
کیا کہیں گے وہ تو باتیں بنائیں گے تم ہماری عزت ہو ہماری ہونے والی بہو ہو تم ۔
" مسز زبیر نے ان کو اشارے سے چپ 
رہنے کا کہا اور خود میرال کو سمجھانے لگیں
۔
CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET AB SE TMHARA DILL MERA HOWA BY MEHWISH KHAN
CLICK BELOW THE MORE NOVELS LINK TO GET BEST COLLECTION OF NOVELS
CLICK BELOW THE BEST NOVELS WEBSITE LINK TO GET VAST COLLECTION OF BEST NOVELS
If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!!!