Pehli Mohabbat - Novel By Ibraam Malik - Complete Pdf

 





You are at right place for reading Pehli Mohabbat By Ibraam Malik. Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life. 
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.

Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.

Pehli Mohabbat By Ibraam Malik is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel.

Novel Name
 
Pehli Mohabbat

Writer

 Ibraam Malik

Category

Revenge-Based Novel

Most Attractive Sneak Peak Of Pehli Mohabbat By Ibraam Malik

Timur angrily pressed the glass of water in his hand

By pressing the glass so hard, the glass broke and injured Timur's hand. Timur saw his injured hand and said.

"Even this wound cannot reduce my pain."

Timur closed his eyes and sat there for a while

Then he got up and went to the room to get the first aid box to clean his wound.

Mah Noor was looking very beautiful while sleeping. Sometimes Timur went towards Mah Noor and smiled seeing her sleeping.

"My sleep has become haram here and it is madam that """

Timur put a blanket over Mah Noor.

 He went to the cupboard to get the first aid box and cleaned his wound and applied medicine.

Then Manwar suddenly woke up screaming.

"Dad, please don't leave me alone."

Timur called Mah Noor and took a step forward.

"Taimur, Taimur, don't you see where all these people are taking my father, forbid them, I can't live without my father."

"What happened to Mah Noor Mahanoor? Relax, there is no one here."

"No Timur, look, they are taking my father, please stop them."

Mahnoor went forward saying this, then Taimur pulled her towards him and held her face with both his hands and stroked her hair and said very lovingly.

"Mah Noor, look, there is nothing like that, your fever is high, that's why you are failing, this is all your illusion."

Timur explained to Mah Noor very lovingly.

Mah Noor pushed Taimur away from him.

"Go away, go away. In my eyes, you are my father's killer. I will never forgive you. I hate you. I am afraid of you. Don't come near me." .

As Mahnoor was about to speak, Timur suddenly pulled Mahnoor towards him.

"Repeat what you just said."

Timur said to Mah Noor in Tayish.

"I don't like you, I hate you, Timur, you heard."

Timur chewed every word of Mah Noor
 
"But why do you hate me, I am your husband?"

"Well, you are my husband, you remember that you are my husband."

Mahanoor said sarcastically.

Timur's anger was increasing

"Yes, I am your husband with whom you are so inconvenient. You are horrified by coming close to me. You are not horrified with Aliyan, who is impermissible. Speak for you. How can you be comfortable with him?"

Taimur got angry and forgot all his limits.

Mahanoor could not bear the slander on his character by Mahnoor, then Mahanoor gave a strong slap on Timur's face.

"Who gave you the right to talk about my character, to associate me with such vile people, who are you to slander me and by whose name did you slander such a person of Alian Bhai who I hate you. You are not ashamed to say all this. It is a very low opinion of yours and it is only the conscienceless and cowardly people like you who make such low accusations against their wives and destroy their chastity. You are hating the extremes, how stupid are your thoughts, you should die by drowning.

Mah Noor was speaking angrily

"Taimur, I am sorry for your thinking. You did a lot of wrong today. I spent a lot with you in every way. You were my father's killer, but I forgave you. Why, only Allah?" Timur for the sake of

And you have no idea what you accused me of
Once he asked me, "Tohuta Timur, it doesn't matter, I'm not what you think."

Mahnoor held Taimur's hand and tried to reassure him.

Timur shook Mah Noor's hand.

"Mah Noor, how much you will lie, what has happened to you, you know that your whole truth is in front of my eyes, that all your pleasures have been seen by my eyes, I used to think you were very pure, but you will turn out to be so stupid, not me." I knew that I was away from here, but how can you deny all your actions in front of my eyes, Mahanoor.

Taimur said angrily.

"Taimur, what happened, believe me, I am telling you the truth, you didn't believe me."

Mah Noor said helplessly

"Mah Noor, fear God. I have seen all your deeds. I do not believe you for a second. There is a market woman better than you who at least admits that we have been with this man." And you are so stupid that you are not even ready to accept all this and I know that I was not your first love and I was not from the end and if this relationship is not to be, then it is ok for me to move on. I will take Hania as my own, you too will be free.

"Timur".

Mahnoor screamed

"You have this thought about me. I have to say with regret that you don't know anything about me, Timur."

Mah Noor was speaking when Timur started to get up and leave.

"I know, Timur, you don't want to hear anything, but today you will have to listen and you will have to listen to the solution in any case."

Mah Noor held Taimur's arm and turned the face of the cross towards him.

تیمور نے غصّے میں اکر پانی کا گلاس اپنے ہاتھ میں دبایا اتنی مضبوطی سے گلاس کو دبانے سے گلاس کرچی کرچی ہوگیا جس سے تیمور کا ہاتھ زخمی ہوگیا۔۔تیمور نے اپنا زخمی ہاتھ دیکھا اور کہا ""یہ زخم بھی میرا درد کم نہیں کر سکتا""۔۔۔ تیمور اپنی آنکھیں بند کر کے تھوڑی دیر وہیں بیٹھا رہا پھر اٹھ کر اپنا زخم صاف کرنے کے لئے فرسٹ ایڈ باکس لینے روم کی جانب بڑھا ۔۔۔ ماہ نور سوتے ہوئے بہت ہی حسین لگ رہی تھی۔۔۔کبھی تیمور ماہ نور کی جانب بڑھا اور اسے سوتا دیکھ کر مسکرایا ۔۔۔ ""یہاں میری نیند حرام ہوئی پڑی ہیں اور یہ میڈم ہے کہ """۔۔۔ تیمور نے ماہ نور کے اوپر چادر ڈالی ۔۔۔ الماری کی طرف فرسٹ ایڈ باکس لینے کے لئے بڑھا اور اپنا زخم صاف کر کے دوائی لگائی۔۔۔ تبھی مانور اچانک چیختی ہوئی اٹھی ۔۔۔ ""بابا بابا مجھے پلیز اکیلا چھوڑ کر مت جائیں ""۔۔۔ تیمور نے ماہ نور کو پکارا اور ایک قدم آگے بڑھا ۔۔۔ ""تیمور تیمور دیکھیں نا یہ سب لوگ میرے بابا کو کہاں لے کر جا رہا ہیں انہیں منع کریں میں اپنے بابر کے بغیر نہیں رہ سکتی ""۔۔۔ ""ماہ نور مہانور کیا ہوگیا ریلیکس یہاں کوئی نہیں ہے""۔۔۔ ""نہیں تیمور دیکھیں یہ میرے بابا کو لے کر جا رہے ہیں پلیز روکے انہیں ""۔۔۔ ماہ نور یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی تبھی تیمور نے اسے اپنے جانب کھینچ لیا ۔۔اور اپنے دونوں ہاتھوں سے اس کا چہرہ پکڑ کر اس کے بال سنوار ے اور بہت پیار سے کہنے لگا ""ماہ نور دیکھو ایسا کچھ نہیں ہیں تمہارا بخار تیز ہے اس لیے ہیں تمہیں یہ سب فیل ہو رہا ہے یہ سب تمہارا وہم ہے ""۔۔۔ تیمور نے ماہ نور کو بہت ہی پیار سے سمجھایا ۔۔۔ ماہ نور نے تیمور کو دھکا دے کر خود سے دور کیا ۔۔۔ ""دور ہو جائیں آپ دور ہوجائیں میری نظروں سے آپ میرے بابا کے قاتل ہیں آپ کو کبھی معاف نہیں کروں گی میں نفرت کرتی ہوں آپ سے مجھے آپ کی قربت سے بھی وحشت ہوتی ہے مت آیا کر نے میرے پاس """۔۔۔ ماہنور بولے جا رہی تھی تب ہی تیمور نے ماہ نور کو جھٹکے سے اپنی طرف کیا۔۔۔ ""جو تم نے ابھی کہا ایک دفعہ پھر سے کہنا ""۔۔۔ تیمور طیش میں ماہ نور سے کہا ۔۔۔ ""مجھے آپ نہیں پسند میں آپ سے نفرت کرتی ہوں تیمور سنا آپ نے ""۔۔ تیمور کو ماہ نور کا ایک ایک لفظ چبہا ""پر کیوں ماہ نور کیوں کرتی ہو مجھ سے نفرت میں تمہارا شوہر ہوں ""۔۔۔ ""اچھا آپ میرے شوہر ہیں آپ کو یاد ہے کہ آپ میرے شوہر ہے ""۔۔۔ مہانور نےطنزیہ انداز میں کہا ۔۔ تیمور کا غصہ حد سے بڑھ رہا تھا ""ہاں میں ہوں تمہارا شوہر جس سے تم اتنی ان کمفرٹیبل رہتی ہو میرے قریب آنے سے تمہیں وحشت ہوتی ہے عالیان کے ساتھ تمہیں وحشت تو نہیں آتی جو نامحرم ہے تمہارے لئے بولو اس کے ساتھ کمفرٹیبل کیسے؟؟؟""۔۔۔ تیمور غصہ میں آ کر اپنی تمام حدیں بھول گیا۔۔ ماہ نور ماہ نور سے اپنے کردار پر لگی تہمت برداشت نہیں ہوئی تب ہی مہانور نے ایک زور دار تھپڑ تیمور کے منہ پر لگا دیا۔۔ ""آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ میرے کردار پر بات کریں مجھے اتنے گھٹیا لوگوں کے ساتھ جوڑیں آپ ہوتے کون ہیں مجھ پر یہ تہمت لگانے والے اور تہمت لگائی تو کس کا نام لے کر عالیان بھائی کا ایسے شخص ککا جس سے میں نفرت کرتی ہو آپ کو یہ سب کہتے ہوئے شرم نہیں آئی انتہائی گھٹیا سوچ ہے آپ کی اور آپ جیسے بے ضمیر اور بزدل شخص ہی ہوتے ہیں جو اپنی بیویوں پر اتنی گھٹیا تہمت لگاتے ہیں ان کی پاکدامنی کو تار تار کرتے ہیں مجھے آپ سے انتہا کی نفرت ہو رہی ہے کتنی گھٹیا سوچ ہیں آپ کی آپ کو ڈوب کر مر جانا چاہیے ""۔۔۔ ماہ نور غصے سے بولے جا رہی تھی ""تیمور مجھے آپ کی سوچ پر افسوس ہو رہا ہے آپ نے آج بہت غلط کیا بہت ہی زیادہ میں نے ہر طرح سے آپ کے ساتھ گزارا کیا آپ آپ میرے بابا کے قاتل تھے لیکن میں نے آپ کو معاف کیا کیوں صرف اور صرف اللہ کی رضا کی خاطر تیمور ""۔۔۔ اور آپ کو اندازہ بھی ہے آپ نے کیا الزام لگایا ہے آپ کو لگتا ہے میں اس گھٹیا انسان کے ساتھ خوش ہو ایک بار مجھ سے پوچھا توہوتا تیمور اس سب کی نوبت نہیں آتی آپ جیسا سوچ رہے ہیں ویسے ہی نہیں ہوں ""۔۔۔ ماہ نور نے تیمور کا ہاتھ تھام کر اس کو یقین دلانے کی کوشش کی ۔۔۔ تیمور نے ماہ نور کا ہاتھ جھٹک دیا ۔۔۔ ""ماہ نور تم کتنا جھوٹ بولو گی کیا ہو گیا ہے تمہیں تمہیں پتا ہے تمہارا سب سچ میری آنکھوں کے سامنے ہے جو تمہاری عیاشیاں سب میری آنکھوں نے دیکھے ہیں وہ میں تو تمہیں بہت پاک سمجھتا تھا لیکن تم اتنی اتنی گھٹیا نکلوگی مجھے نہیں پتا تھا میں یہاں سے دور تھا لیکن تمہاری جو حرکتیں رہی میری آنکھوں کے سامنے ہیں تم کیسے جھتلا سکتی ہوں ان سب کو مہانور""۔۔۔ تیمور نے غصے سے کہا ۔۔۔ ""تیمور کیا ہوگیا آپ کو میرا یقین کریں میں آپ کو سب کچھ سچ بتا رہی ہوں آپ کو مجھ پر یقین نہیں کیا""۔۔۔ ماہ نور نے بے بسی سے کہا ""ماہ نور خدا کا خوف کرو میں نے تمہارے سارے کرتوت دیکھے ہیں مجھے تم پر رتی بھر بھی یقین نہیں ہے تم سے اچھی تو ایک بازارو عورت ہوتی ہے جو کم سے کم یہ تسلیم تو کرتی ہے کہ ہم اس مرد کے ساتھ رہے ہیں اور تم تم تو اتنی گھٹیا ہوں کہ اس سب کو ماننے کو بھی تیار نہیں اور میں یہ جان گیا ہو میں تمہاری پہلی محبت نہیں تھا سرے سے ہی نہیں تھا اور اگر اس رشتے میں رہنا ہی نہیں ہے تو ٹھیک ہے میں بھی آگے بڑھ جاؤں گا میں ہانیہ کو اپنا لوں گا تمہیں تم بھی آزاد ہو گی """۔۔۔۔ ""تیمور ""۔۔۔ ماہ نور چیخی تھی ""آپ کی یہ سوچ ہے میرے بارے میں افسوس کے ساتھ کہنا پڑے گا کہ آپ جانتے ہی نہیں کچھ میرے بارے میں تیمور ""۔۔۔ ماہ نور بول ہی رہی تھی کہ اتنے میں تیمور اٹھ کر جانے لگا ۔۔ ""میں جانتی ہوں تیمور آپ کچھ سننا نہیں چاہتے پر آج آپ کو سننا پڑے گا اور حل ہر حال میں سننا پڑے گا ""۔۔۔ ماہ نور نے تیمور کا بازو پکڑ کراس کا منہ اپنی طرف کیا ۔۔۔


CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET PEHLI MOHABBAT BY IBRAAM MALIK

Download

CLICK BELOW THE MORE NOVELS LINK TO GET BEST COLLECTION OF NOVELS

Mediafire Download Link

More Novels

CLICK BELOW THE BEST NOVELS WEBSITE LINK TO GET VAST COLLECTION OF BEST NOVELS

Best Novel Website

If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!!!



Post a Comment

Previous Post Next Post