You are at right place for reading Mohabbat Lapata By Natasha Ali. Urdu Nonvillains is a platform for all social media writers. Here you find variety of novels having different plot and concept about life of a human being who faces difficulties in every walk of life.
Each story has its own moral every story teaches us a new lesson as it contains experience of every human life.
Here you find revenge based, Islamic based, Rude hero, Doctor, Lawyer based with many more exciting tragedies.
Mohabbat Lapata By Natasha Ali is one of the fabulous novel that get attention by readers after reading it you will love this novel.
Novel Name
Mohabbat Lapata
Writer
Natasha Ali
Category
Revenge Based Novel
Most Attractive Sneak Peak Of Mohabbat Lapata By Natasha Ali Novels
Today was the procession, they both did not know that they are crying for each other, today they are going to fight with each other and the real test of both of them is going to start by binding each other.
She was sitting in the harem as a bride, the procession had just come. After a while, the marriage took place. She was sitting in a daze. Her sister-in-law had come to her.
In a short time, his father and brother came inside with Maulvi Sahib and started teaching the marriage ceremony of the Haram. The Haram was shocked at the name of Zaryab.
If not necessary, this is the same Zaryab, thinking yes
was
His father and brother loved him by their side
"Congratulations, my dear little sister." Her brother-in-law hugged her and said, "And then her mother hugged her."
Don't cry, my son, keep quiet, she said giving him love and holding him close
Today, I am taking you out of my heart in the name of someone else, Zaryab Shah, not even for hatred.
But she did not know that the one who is coming out of her heart today has become her canopy
After a while, she was taken out of the harem with a mask on her face, she was brought to sit with Zaryab and after some rituals, she left and came to Zaryab's house.
She was sitting in Zaryab's room at that time
The whole room was decorated with flowers, there were flowers everywhere on the ground.
Zaryab, who had been standing outside on the truss smoking a cigarette, now exhausted, came down to his room at two o'clock in the morning.
As soon as he entered the room, the first thing he looked at was the person sitting in front of him. was sitting in front of
Holding Haram's hand, he started looking at the henna on her hand.
I see where my name is on the lines of these hands that I didn't get my love and you are written in my fate Haram was shocked by Zaryab's speech at the first name and now hearing his voice Haram He had pulled his hands from his hands and looked in front of him by lifting his hood
Both were surprised to see each other, both had strange feelings in their eyes
In the eyes of one, there was wonder, love, hope, and in the eyes of the other, there was both surprise and hatred
Stay away from me Haram Zaryab shook her hand moving towards her and got up from the bed and went downstairs and stood up.
Haram, you can't even imagine how happy I am. Miracles happen today. My faith has been strengthened. Allah has heard me.
Don't come near me Mr. Zaryab said Haram taking her steps back seeing Zaryab moving towards her
What happened Haram, you love me and I also love you. He was just saying that
stop talking nonsense don't utter a single word of yours don't take the name of love from your mouth i hate you i never want to be with you never ever i call my baba now and say take me here She read on the table while crying and picked up her mobile phone and spoke
You just made a lot of nonsense and what do you think, I will let you do this insanity, he said while taking the mobile phone from Haram and throwing it away.
Leave me, don't touch me, Haram she screamed in her grip as Zaryab stood with his hand on her waist and pulled her close to him.
"Okay, now I'm giving you time. If I tell you anything to my parents, no one will be worse than me. Keep this in your little mind, Mrs. Zaryab Shah," he said while running his hand over her face.
Haram shook her hand, Zaryab got angry but controlled it, go and freshen up, he said while leaving her and took his clothes and went to the changing room. had gone
When she came out fresh, Zaryab was lying on the bed watching something on the mobile phone
Haram slowly came to the bed and started to lift Tanya
Come back here, if I come there, it won't be good for you, Mrs. Zaryab, he said, pointing to her, seeing her.
Haram looked at him and lay down on the sofa without paying attention to him and closed his eyes with his hands on his eyes.
"You are stubborn, Mrs. Zaryab, so I am more stubborn than you."
She said, "Leave me, knock me out."
Now don't take the name of the thief from your tongue, he said while lying on the bed and leaning on him and smilingly took his lips in his reach, the eyes of the harem were completely opened by his action, he did not even take him away from himself. She was pushing because he was completely over her
When you tell me to leave, then I will punish you like this. If no one obeys me, I will not give you the time I have given you to forgive me and take care of yourself, and I will give you all my rights. I will receive
The second thing is to be aware that anything that was said by us, other than the two of us, came to be known to the third servant.
One more thing I have fallen in love with you and that b
آج بارات تھی وہ دونوں ہی نہیں جانتے تھے جو ایک دوسرے کے لیے رو رہیں ہیں آج ایک دوسرے سے جھڑنے والے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ ایک بندھن میں بندہ کر دونوں کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے
حرم دلہن بن کر بیٹھی ہوئی تھی ابھی ابھی بارات آئی تھی تھوڑی دیر بعد نکاح تھا گم سم سی بیٹھی ہوئی تھی اس کی بھابھی اس کے پاس آئیں تھی
تھوڑی ہی دیر میں اس کے بابا اور بھائی مولوی صاحب کے ساتھ اندر آئے تھے حرم کا نکاح پڑھانا شروع کیا تھا زریاب کے نام پر حرم چونکی تھی
ضروری تو نہیں یہ وہی زریاب ہو سوچتے ہوئے ہاں کر دی
تھی
اس کے بابا اور بھائی نے اسے اپنے ساتھ لگا کر پیار کیا تھا
بہت بہت مبارک ہو میری پیاری سی بہن اس کی بھابھی سالہ اسے گلے لگا کر بولی تھی اور پھر اس کیا ماما نے اسے گلے لگایا تھا
رونا نہیں میرا بیٹا چپ بالکل چپ وہ اسے پیار دیتے ہوئے بولی تھی اور اپنے ساتھ لگا لیا تھا
آج میں کسی اور کے نام ہوتے ہوئے اپنے دل سے تم کو نکال رہیں ہوں زریاب شاہ نفرت کے لیے بھی نہیں رکھنا میں نے تمہیں اپنےدل میں وہ سوچتے ہوئے آنکھوں کو بند کر کے کھولا تھا
پر وہ نہیں جانتی تھی جسے آج دل سے نکل رہی ہے وہ ہی اس کا سائبان بن چکا ہے
تھوڑی ہی دیر بعد اسے باہر لے کر جائے گیا تھا حرم کے چہرے پر گھونگھٹ تھا اسے زریاب کے ساتھ لا کر بیٹھایا گیا تھا اور کچھ رسموں کے بعد رخصتی ہو کر زریاب کے گھر آ چکی تھی
وہ اس وقت زریاب کے کمرے میں بیٹھی ہوئی تھی
پورے کمرے کو پھولوں سے سجایا گیا تھا زمین پر ہر طرف پھول تھے حرم نے نم آنکھوں سے سب دیکھا تھا دروازے کی آواز پر دوبارہ سے اپنے چہرے کے آگے ڈوپٹہ کر لیا تھا
زریاب جو کب سے تھکا ہوا باہر ٹرس پر کھڑا سگریٹ پھونک رہا تھا اب تھک ہار کر رات کے دو بجے نیچے اپنے کمرے میں آیا تھا
کمرے میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے نظر سامنے بیٹھے وجود پر پڑھی تھی خود کو ضبط کی گہری کھائی میں جاتے ہوئے محسوس کیا تھا گہرا سانس لے کر اپنا کوٹ اتار کر صوفے پر پھینکا تھا اپنی ٹائی کو دھیلا کرتے ہوئے بیڈ پر آ کر حرم کے آگے بیٹھا تھا
حرم کے ہاتھ پکڑ کر اس کے ہاتھ کی مہندی کو دیکھنے لگا تھا حرم اس کے ہاتھ پکڑنے پر ڈر کر لرزائی تھی پر نی کچھ بولی تھی اور نہ ہی ہاتھ کھنچنے کی کوشش کی تھی
میں دیکھ رہا ہوں ان ہاتھوں کی لکیروں پر کہاں میرا نام ہے جو مجھے میری محبت نہیں ملی اور تم میری قسمت میں لکھ دی گئی ہو زریاب کے بولنے پر حرم کو جھٹکا لگا تھا پہلے نام پر اور اب اس کی آواز سن کر حرم نے اس کے سر ہاتھوں میں سے اپنے ہاتھ کھنچے تھے اور اپنا گھونگھٹ اَٹھا کر سامنے دیکھا تھا
دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر حیران رہ گئے تھے دونوں کی آنکھوں میں عجیب سی فیلنگز تھی
ایک کی آنکھوں میں حیرت پیار امید تھی اور دوسرے کی آنکھوں میں حیرت کے ساتھ ساتھ نفرت تھی
دور رہوں مجھ سے حرم زریاب کا اپنی طرف بڑھتا ہوا ہاتھ جھٹک کر بیڈ سے اُٹھ کر نیچے جا کر کھڑی ہو گئی تھی
حرم تم سوچ بھی نہیں سکتی میں کتنا خوش ہوں معجزات ہوتے ہیں آج میرا یقین پکا ہوا گیا ہے اللہ نے میری سن لی زریاب مسکراتے ہوئے حرم کی طرف بڑھا تھا
میرے قریب مت آنا مسٹر زریاب زریاب کو اپنی طرف بڑھتے ہوئے دیکھ کر حرم اپنے قدم پیچھے لیتے ہوئے بولی تھی
کیا ہو گیا ہے حرم تمہیں مجھ سے پیار ہے اور مجھے بھی تم سے ۔۔۔۔۔۔۔وہ ابھی بول ہی رہا تھا کہ
بکواس بند کروں اپنی ایک لفظ بھی مت نکلنا اپنے منہ سے پیار کا نام مت لینا میرے آگے نفرت ہے مجھے تم سے میں تمہارے ساتھ کبھی بھی نہیں رہنا چاہتی کبھی بھی نہیں میں ابھی اپنے بابا کو کال کر کے بولتی ہوں مجھے لے کر جائیں یہاں سے حرم روتے ہوئے ٹیبل پر پڑھا اپنا موبائل اُٹھا کر بولی تھی
بس بہت بکواس کر لی تم نے اور تمہیں کیا لگتا ہے یہ پاگل پن میں تمہیں کرنے دوں گا وہ حرم سے موبائل لے کر اسے دور پھینکتے ہوئے بولا تھا
چھوڑ دو مجھے ہاتھ مت لگاؤں مجھے حرم اس کی گرفت میں چیخی تھی کیونکہ زریاب اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اسے اپنے قریب کرکے کھڑا تھا
ٹھیک ہے ابھی وقت دے رہا ہوں میں تمہیں اگر اپنے والدین کو کچھ بھی بولا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہو گا یہ بات اپنے اس چھوٹے سے دماغ میں بیٹھا لو مسز زریاب شاہ وہ اس کے چہرے پر اپنا ہاتھ پھیرتے ہوئے بولا تھا
حرم نے اس کا ہاتھ جھٹکا دیا تھا زریاب کو غصہ تو آیا پر کنٹرول کر گیا تھا جاؤ جا کر فریش ہو جاؤ وہ اسے چھوڑتے ہوئے بولا تھا اور اپنے کپڑے لے کر چینجنگ روم میں چلا گیا تھا حرم بھی اپنے آنسو صاف کرتے ہوئے واشروم میں چلی گئی تھی
جب فریش ہو کر باہر آئی تو زریاب بیڈ پر لیٹا موبائل پر کچھ دیکھ رہا تھا
حرم آہستہ سے بیڈ کے پاس آئی تھی اور تانیہ اُٹھا کر جانے لگی تھی
واپس آؤ ادھر اگر میں وہاں آئے تو تمہارے لیے اچھا نہیں ہو گا مسز زریاب وہ اسے دیکھ کر اپنی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا تھا
حرم اس کی طرف دیکھا کر اس کی پرواہ کیے بغیر صوفے پر لیٹ گئی تھی آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر آنکھیں بند کر لی تھی
آپ ضدی ہیں مسز زریاب تو میں آپ سے زیادہ ضدی ہوں وہ اُٹھا کر اس کی طرف بڑھا تھا اور اسے باہوں میں اٌٹھا لیا تھا
چھوڑ دو مجھے چھور دو حرم چلا کر بولی تھی ۔
چھورنے کا اب نام اپنی زبان سے مت لینا وہ اسے بیڈ پر لیٹا کر اس پر جھک کر بولا تھا اور مسکراتے ہوئے اسکے ہونٹوں کو اپنی دسترس میں لیا تھا حرم کی آنکھیں اس کے عمل سے پوری کھل گئی تھی وہ اسے خود سے دور بھی نہیں دھکیل پا رہی تھی کیونکہ وہ اس پر پوری طرح قابز ہو چکا تھا
جب جب تم مجھے چھوڑنے کو بولوں گی تب تب تمہیں یہی سزا دوں گا اگر کوئی بھی میری بات نہ مانی تو تمہیں جو وقت میں نے دیا ہے تم مجھے معاف کرو اور خود کو سنبھال سکوں وہ میں نہیں دوں گا اور اپنے پورے حق تم سے وصول کروں گا
دوسری بات خبر دار جو ہمارے بھیچ ہوئی کوئی بھی بات ہم دونوں کے علاوہ تیسرے بندے کو پتہ چلی وہ اس کی نم آنکھوں میں دیکھتے ہوئے اپنے لہجے میں سختی لا کر بولا تھا
ایک اور بات مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے اور وہ بھی شدید والی آخر میں وہ مسکراتے ہوئے شررات بھر لہجے میں اس کے ماتھے پر اپنے لب کر کھا بولا تھا
حرم حیران ہوئے اسے دیکھ رہی تھی ۔
اب بس اتنا مت دیکھو میرا ایمان ڈھول جاتا ہے سو جاؤ چپ کر کے وہ اسے اپنی آغوش میں لیتے ہوئے اسے خود میں بھیچ کر سونے کے لیے لیٹ گیا تھا
اللہ جی بہت بہت شکریہ آپ کا زریاب حرم کو سینے سے لگا کر دل میں اللہ سے محاطب تھا اور پھر سکون سے آنکھوں کو موند لیا تھا
دوسری طرف حرم سمجھ نہیں پا رہی تھی کہ وہ خوش ہو یا نہ پر دل کے کسی کونے میں سکون کی لہر دوڑ گئی تھی
CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET MOHABBAT LAPATA BY NATASHA ALI LAST EPISODE
Download
CLICK BELOW THE MORE NOVELS LINK TO GET BEST COLLECTION OF NOVELS
Mediafire Download Link
CLICK BELOW THE BEST NOVELS WEBSITE LINK TO GET VAST COLLECTION OF BEST NOVELS
Best Novel Website
If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read????? and which type you want to be posted here we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading!!!!!!